چیئرمین ڈاکٹر ندیم نصرت اور انکی ٹیم نے کروڑوں بے اختیار پاکستانیوں کا مقدمہ اس انداز سے لڑا کہ آج شہروں، قصبوں، گلی، محلوں، میڈیا ہاوسز اور ایوانوں میں " انتظامی یونٹس" کے اہم موضوع پر گفتگو ہو رہی ہے۔
پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کو اب کوئی روک نہیں سکتا۔
#Karachirain
@ExileButHope لسانیات کی دائمی موت اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ھے انتظامی یونٹس۔
پنجاب، خیبر پختونخواہ،بلوچستان اور سندھ تمام کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے بااختیار انتظامی یونٹس قائم کئیے جائیں۔
پاکستان میں ڈیویژن کی سطح پر انتظامی یونٹس قائم کئیے جاسکتے ھیں۔
تمام پاکستان کے بنیادی مسائل کا حل صرف اور صرف با اختیار انتظامی یونٹس بنانے میں ھے۔
پورے پاکستان کو انتظامی یونٹس کی ضرورت ھے، یہ پاکستانی قومیت کے تصور کو مضبوط بنائے گا۔
پورے پاکستان کو لسانی بنیادوں پر قائم کئیے گئے صوبوں کے بجائے انتظامی یونٹس کو قائم کیا جائے۔
ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے جس کا ہم بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں : @nadeem_nusrat
وائس آف کراچی اپنے قیام کے پہلے روز سے ہی چھوٹے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ کرتی رہی ہے: چیئرمین وائس آف کراچی
#KaptanPK#انتظامی_یونٹس_پاکستان_کی_ضرورت
ورجینیا سے کانگریس مین بوب گڈ کے عصرانہ میں کئی پرانے دوستوں کے علاوہ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے سابق چیف آف اسٹاف مارک میڈوز سے بھی ملاقات ہوئی اور حالات حاضرہ پر انکی دلچسپ لیکن اہم گفتگو سننے کا بھی موقع ملا۔یہ واضح ہے کہ اگلا امریکی صدارتی انتخاب ایک تاریخی معرکہ ہوگا۔
سندھ کے سابق وزیرداخلہ نے سندھ میں جرائم کے سرپرستوں کو بے نقاب کردیا۔ موجودہ حکومت کے وزرا، اراکین اسمبلی اور وڈیرے،کراچی میں ڈکیتیاں اور قتل کرانے میں براہ راست ملوث ہیں۔ اس بیان کے بعد سندھ میں گورنر راج کا نفاذ لازمی ہے۔
#Karachi#Pakistan#Sindh
یہ کیسا قانون ہے جو ایک ڈاکو کی ہلاکت پر تو فورا"متحرک ہوجاتا ہے لیکن مسلح ڈاکوؤں کے ہاتھوں درجنوں شہریوں کی ہلاکت پر اسے سانپ سونگھ جاتا ہے؟
قانون کو ہاتھ میں لینا یقینا" غلط ہے لیکن شہری سندھ میں قانون نام کی کسی چیز کا وجود ہی نہیں ہے۔
#Karachi#Pakistan#Sindh
ایم کیو ایم کے دھڑوں کا اتحاد اب بھی نامکمل ہے۔
جب یہ لوگ بکھرے ہوئے تھے تب ہم نے اتحاد کیلئے کردار ادا کیا اور کوشش کی کہ سب ایک ہو جائیں لیکن یہ صرف پہلا مرحلہ تھا اس کے بعد ضروری تھا کہ نئے چہروں کو ذمہ داریوں پر لایا جائے۔
بدقسمتی سے ایم کیو ایم جمود کا شکار ہوگئی۔
#Pakistan
پاکستان میں صوبوں کا نظام مکمل ناکام ہوا، چار صوبوں کے ذریعے ملک چلانا بڑی غلطی ثابت ہوا۔اسی کی بنیاد پر لسانی مسائل پیدا ہوئے۔
پاکستان میں جتنے بھی ڈیویژن ہیں, انہیں "انتظامی یونٹس" بنادیں اور انہیں مکمل خودمختاری دی جائے: ندیم نصرت، چیئرمین وائس آف کراچی
#Pakistan#Karachi
اگر کسی طرح ایم کیو ایم کو الیکشن میں جتوا بھی دیا گیا تو ان لوگوں کا حشر وہی ہوگا جو نیشنل پیپلزپارٹی کا ہوا تھا یا ماضی میں جس طرح مسلم لیگ بنتی رہیں لیکن بعد میں عوام کی طرف سے جوتے پڑے۔
شہری سندھ کی موجودہ صورتحال 1992 سے مختلف نہیں، اس وقت بھی یہی ہوا تھا۔
#Pakistan#Karachi
ایک طرف ہم روزانہ پریس کانفرنس دیکھ رہے ہیں کہ فلاں جماعت سے لوگ شامل ہوگئے جن پر کرپشن جیسے الزامات ہیں جبکہ دوسری طرف جنہوں نے پوری زندگی تحریک کو دی انکو متنازع بناکر شامل نہیں کیا جارہا۔ ہم نے اسلئے سبکو متحد کرنے کی کوشش نہیں کی تھی کہ چار افراد تحریک پر قبضہ کرلیں
#Pakistan
جو لوگ شہداء، لاپتہ، اسیر کارکنان کو عزت نہیں دے سکتے ان کو اسمبلیوں میں مہاجروں کی نمائندگی کا حق نہیں۔ مہاجر قوم 78 میں جہاں کھڑی تھی اس سے کئی دہائیوں پیچھے جاچکی ہے لیکن آج بھی کچھ لوگوں کی ہوس ختم نہیں ہورہی۔
ہم تمام نظریاتی ساتھی متحد ہونگے اور یہ حالات بدل دیں گے
#Pakistan
93 اور 97 کے الیکشن میں میرے پاس یہ پوزیشن تھی کہ میں اپنے رشتے داروں کو ٹکٹ دلوا دیتا، 2013 میں ڈپٹی کنوینر رہا، 2015 کے انتخابات میں کنوینر تھا، کبھی کسی رشتے دار کو ٹکٹ نہیں دلوائے۔ آج جو لسٹیں سامنے آرہی ہیں اس میں شہدا، اسیر ساتھیوں اور نوجوانوں کا کوٹہ کہاں ہے؟
#Pakistan
22 اگست کو جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا. اس کے بعد ہماری کوشش رہی کہ کسی طرح سب کو متحد کردیں, اس لئے کہ قوم تقسیم نہ ہو جو مہاجر طلبہ کے ساتھ سلوک ہوتا ہے وہ نہ ہو۔
پیپلزپارٹی مہاجروں کے ساتھ وہی سلوک کر رہی ہے جو اسرائیلی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ کررہی ہے۔
#Pakistan
نسل پرست پیپلزپارٹی کے اندرون سندھ سے لائے گئے متعصب عملے کے ذریعے کراچی کے طلباء کا تعلیمی مستقبل تباہ کیا جارہا ہے !
کراچی کے 24 ہزار طلباء وطالبات کو امتحانات میں زبردستی فیل کئے جانے پر شہری سندھ کی پوری سیاسی قیادت کو اس ایک نکتے پر باہر آکر احتجاج کرنا چاہیے تھا۔
#Pakistan
#یوم_مہاجر_ثقافت مبارک
آج ہونے والی تقریبات میں بھرپور شرکت کریں اور مہاجر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں کہ جو تمام مشکلات کے باوجود مہاجر شناخت پر قائم ہیں۔
#MuhajirCultureDay2023