آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)
پاکستان کا جوابی وار جاری/ پاکستانی الفتح میزائل کی لانچ، شہید پاکستانی بچوں کے نام پر (اللہ اکبر)
#PakistanZindabad#bunyanulmarsoos
صبح بخیر
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ
بے شک اللہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو اُس کی راہ میں (یوں) صف بستہ ہوکر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ