@Iamgnabi@asadmaliklive یہ سب بکواس ہے پنجاب میں لاہور کے ساتھ شیخوپورہ ہے اس شہر میں 3 دن پہلے روزہ کی حالت میں ایک بے گناہ کو عدالت اپنے بھائی کے قتل کی پیروی کرنے پر دشمن پارٹی نے گولیوں سے بھون ڈالا
انہوں نے لاہور روڈ بند کی پھر بھی کوئی ایف آئی آر نہیں
مفتی صاحب یہ کون سے اچنبھے کی بات ہے محسن نقوی جیسوں کو وعدے کی پاسداری کا کیا پتا۔۔۔
یہ حکمران آمریت کے پروردہ ہیں ان کو جو لہجہ سمجھ آتا ہے اہلسنت و جماعت کو وہی اختیار کرنا ہو گا
تحریک آزادی اور قیامِ پاکستان میں اہل سنت نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ آج پاکستان بچانے میں بھی کلیدی کردار ادا کریں گے۔ اہل سنت پاکستان کی غالب اکثریت اور امن و آشتی کے علمبردار ہیں۔ اہل سنت معتقدات اور معمولاتِ قرآن و سنت کے تابع ہیں۔
پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کو برادر اسلامی ملک سمجھا لیکن پاکستان میں دھماکے کرنے والوں اور سیکورٹی فورسز پر حملے کرنے والوں کو افغانستان نے پناہ دے رکھی ہے۔ یہ بھی ایک عجیب اتفاق ہے کہ باہمی طور پر نظریات میں اختلاف رکھنے والے تمام افغان گروہ پاکستان دشمنی میں متحد نظر آتے ہیں
@HinaSarver محترمہ یہ میرا کزن ھے اللہ شہادت نصیب فرمائے ان کا ایک بھائی میجر ہے اور رہی بات TTP کی الله کی قسم بتا رہا ہو لکی مروت میں TTP کو فوج سپورٹ کر رہی ہے آپ میرے علاوہ کسی پولس یا کسی ارمی جوان سے پوچھے جن کے پاس کوئی بڑا اہدا نہ ہو کہ حلات کس نے خراب کیے
یہ جن کا کتا ہے ان کے بیانئیے کیلئے بھونکے گا تو ضرور۔ عوام ایسے ٹوپی ڈراموں کو پچھلے 10 سال سے جان چکی ہے اس کو کہو آپ یہی بات کسی بھی عام آدمی سے کرو وہ جو تمہیں جواب دے وہی ہمارا جواب
4 حرف
کیا سرکس چل رہا ہے ۔ نبوت کے جھوٹے دعویدار کا حواری۔ یہ کسی اور ملک میں ہوتا اب تک لٹکایا جا چکا ہوتا اور یہاں یہ بیٹھ کر عمران خان، منظور پشتین ، ماہرنگ بلوچ، علی وزیر اور محسن داوڑ کی پھانسی کے فیصلے سنا رہا ہے۔
کسی پاگل خانے میں داخل کراؤ اس کو۔
واٹس ایپ فوٹیجز سے بھرا ہوا ہے اور میڈیا خاموش ہے۔ دل اداس ہے۔ یہ پولیس مقابلہ ڈکیتی یا ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ تھوڑی تھا۔ مظاہرین تھے۔ یہ کیا کر ڈالا ہے۔
معصوم پاکستانیوں کا ایک بار پھر قتل عام۔ جب سعد رضوی مزاکرات کو تیار تھا تو پھر کیوں گولیاں ماریں۔ کیا قصور تھا ان بے سہارا پاکستانیوں کا۔ یہ ملک اب محکوم ہوگیا اس پاگل پن۔ خدا رحم کرے۔ دل شکستہ ہے۔ میں نے ہمیشہ لبیک کی سیاست سے اختلاف کیا لیکن آپ انہیں گولیاں کیوں ماریں گے