University of the Punjab will remain closed on 23rd March on account of #PakistanDay 🇵🇰.
On behalf of Vice-Chancellor @DrNiazAhmadSI we wish you a very Happy Pakistan Day 🇵🇰.
آج جب ہزارہ خواتین نےعمران خان سےکہا کہ آپ ہماری واحد امید ہیں تو مجھےواقعہ مچھ پر مگرمچھ کے آنسو بہا کر سیاست کرنے والےسیاستدان اور صحافی بہت یاد آئے🙂
وزیراعظم کےمچھ دیر سےجانے پر جو "شرم" سےپانی پانی تھے۔انہیں عوام کا صرف عمران خان پر اعتماد دیکھ کر اپنی لغو باتوں پر شرم آئی؟
بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی اچانک 50سے 0 پر آنے کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہے
فریکونسی گرنے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی رہی ہے
اس وقت تربیلا کو چلانے کی کوشش ہو رہی ہے جس سے ترتیب وار بجلی کا نظام بحال کیا جائے گا
عوام سے تحمل کی اپیل ہے
تمام ٹیمیں اس وقت اپنے اپنے سٹیشن پر پہنچ چکی ہیں
بطور وفاقی وزیر پاور میں خود اس سارے بحالی کے کام کی نگرانی کر رہا ہوں
عوام کو وقتا فوقتا بحالی سے متعلق آگاہ رکھا جائے گا
Pakistan is a Muslim Country and majority of the people here practice ISLAM as their religion.
So for it, you might find out that ISLAM teaches us to live with peace.
#FATFMustwhitelistpakistan#FATFBLACKLISTINDIA