On Jan 3, 2021, ISIS-Pakistan claimed gruesome murder of 10 #Hazara coalminers. Zahra, victim Chaman Ali's sister, asks for what crime are Hazaras mass murdered? Why #UN & the World is silent?
No terrorist has ever been apprehended in 1000s of Hazara mass murders.
#MachIncident
Can you believe! there are only two #Hazara girls left in this class! Others died in recent bomb blast
Horrible picture of #Kabul#Afghanistan. Stop #HazaraGenocide
#کوئٹہ
• وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے ہمراہ وزیر اعلیٰ ھاؤس میں اہم میٹنگ۔
• میٹنگ میں... https://t.co/E9Lpc4sJAd
کوئٹہ کی ہزار گنجی سبزی منڈی میں تین روز قبل ہونے والے خود کش حملے سے کچھ خاندانوں کی دنیا ہی اجڑ گئی۔
ہزارہ ٹاؤن کی ساتویں جماعت کی طالبہ ماہ جبین کا خاندان بھی انہی میں شامل ہے۔ماہ جبین کی آنکھوں سے آنسو تھمنے... https://t.co/mvlTxzxTC5
*وزیر مملکت برائے داخلہ کی کوئٹہ آمد*
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کی وزیر اعلی بلوچستان سے کوئٹہ میں ملاقات
اس موقع پر مشیر وزیراعظم زلفی بخاری بھی موجود تھے
وزیر مملکت برائے داخلہ کی وزیر اعلی... https://t.co/G8cU8XAe9a
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین، پارلیمانی لیڈر و مشیر وزیر اعلی عبدالخالق ہزارہ، سیکرٹری جنرل احمد علی کوہزاد، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر قائمہ کمیٹی لوکل گورنمنٹ و بی ڈی اے کے چیئرمین... https://t.co/w1yJwkejwh