صدر پی واۓ او خیبر پختونخواہ سمیع خان،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعت عرفان آفریدی کی پی ڈی ام کے حوالے سے ہری پور آمد۔ میٹنگ میں ضلعی صدر ہری پور ذولفقار قریشی،پی واۓ او صدر ہزارہ ڈویژن ماجد خان جدون،جنرل سیکرٹری مقصود خان،سیکرٹری اطلاعت فیضان علی رزاق موجود تھے۔
سابق صدر جناب آصف علی زرداری صاحب کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی انفارمیشن سیکرٹری سینیٹر روبینہ خالد، شائستہ ناز اور کثیر تعداد میں خواتین عدالت کے باہر موجود ہیں جن کو اندر نہیں جانے دیا جا رہا۔
@BBhuttoZardari@RubinaKhalid1
سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان،سابق صوبائی صدر سید ظاہر علی شاہ،سابق سپیکر صوبائی اسمبلی کرامت خان چغرمٹی 21 دسمبر پشاور میں ورکرز کنونشن کے جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں، ورکرز کنونشن سے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کرینگے
@BBhuttoZardari@ShahNafisa@RubinakhalidPPP
آج اے پی سی کے فیصلے کی تحت تمام پارٹیز کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کروایا گیا۔ جس میں پی پی پی کی جانب سے سابقہ امیدوار و رہنما شائستہ ناز صاحبہ، سینئر رہنما پرویز اختر رانا صاحب اور انفارمیشن سیکرٹری پی واے او فیضان علی رازق خان سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
سابقہ امیدوار این اے 17 شائستہ ناز صاحبہ ، سینئر رہنما پرویز احمد رانا صاحب، انفارمیشن سیکرٹری فیضان علی رزاق خان اور ہزارہ سے آے سیکڑوں کارکنان کے ہمراہ آزادی مارچ کی جانب روانہ
*احتجاج* *احتجاج* *احتجاج*
پورے پاکستان کی طرح ہری پور میں بھی قائد جمہوریت جناب آصف علی زرداری صاحب کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب ہری پور کے سامنے کل 4 بجے احتجاج کیا جاۓ گا۔
تمام جیالوں کو دعوت دی جاتی ہے۔