میںPPPکاایک ورکر ہوں گزشتہ5سالوں سےدن رات پارٹی کیلیےکام کررہاہوں اس وقت میرےاور میری پوری فیملی کےحالات انتھاٸی خراب ہیں گھر میں ایک بھی نوکری نھیں میرے 3بچےہیں میں خودکشی کرنےتک مجبورہوگیاہوں
ابوریٹاٸر ٹیچر ہیں وہ ضعیف ہوچکےہیں میری لیڈرشپ سےگزارش ہےمجھے کسی روزگارسےلگایاجاٸے🙏
پیپلز یوتھ ملاکنڈ نائب صدر فہیم خان کو ویلج کونسل کوٹ اور پیپلز یوتھ تحصیل صدر فاروق خان کو ویلج کونسل ورتیر کا جنرل کونسلر امیدوار منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کر تا ہو
@kp_pyo@SamiKhanKp@PYO_KP@Zeeshanpsfkp@NajmuddinPPP
پشاور میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق عہداداروں کے منعقد تقریب-اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری نئیر حسین بخاری، سابق گورنر مسعود کوثر،صوبائی سنئیر نائب صدر ایوب شاہ ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے صدر انجنیئر امان الحق اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں
#PPPKP#PPP
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چورانوے یوم پیدائش کے موقع پر پیپلز یوتھ ضلع مالاکنڈ کے زیر اہتمام سفید خان کے دفتر میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
@AdilPYOkp@SamiKhanKp@BBhuttoZardari
خیبر ایجنسی تحصیل باڑہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل امیدوار شیر شاہ آفریدی کے رہائش گاہ سے مختلف پولنگ سٹیشن پر ڈیوٹیاں دینے سے پہلے پی وائی او کے صوبائی انفارمیشن سیکرٹری کے ہمراہ 🇱🇾 ✌️
#KPMainTeerChalega@BBhuttoZardari@AlyHydr
آج اخون خیل ہاؤس میں گرینڈ شمولیتی پروگرام منعقد ہوا ۔
اس موقع پر
الیاس خان،لیاقت خان ،آصف شاہ خان ،شہزاد خان ،عالم زیب خان ،مبارک زیب خان ،اخون ذادہ فہد،محبوب سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل.
پروگرام کے مہمان خصوصی صوبای صدر پی پی پی خیبرپختونخوا نجم الدین خان تھے ۔۔