اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے امین ثم امین JUI
انتہائی معذرت کے ساتھ کہتا ہوں کہ جو کوئی فالو کرکے پر انفالو کرتا ہے وہ مجھے ریکویسٹ مت بیجے
شکریہ
شہدائےباجوڑ کے لواحقین کیلئے حکومتی سطح پرفوری معاوضے کا اعلان ہونا چاہئے۔ورثاء کیلئے سرکاری ملازمتوں کا اعلان انکے زخموں پر مرہم ثابت ہوگا.
اگر آپ متفق ہیں تو مطالبے میں ساتھ دیکر اس آواز کو آگے بڑھائیں ۔
سانحہ باجوڑ نے پوری امت کو نڈھال کردیا ہے،سفاکوں نے امن کنونشن کے نام سے ورکرز کنونشن پر حملہ کیا جس میں 46 لوگ شہید اور 150 سے زائد لوگ زخمی ہوئے،حملہ آور جاہل سفاک قاتل اور اسلام کے دشمن ہیں۔
یہ حملہ صرف جے یو آئی پر نہیں بلکہ پورے پاکستان اور امت مسلمہ پر حملہ ہے،ہم پر حملے ہوئے کارکن شہید ہوئے تمام قربانیوں کے باوجود حق کا پرچم بحال
یہ ایک نظریاتی جنگ ہے ایک طرف امن کے علمبردار ہیں اور دوسری طرف فساد کے علمبردار ہیں جو تمام مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں۔
شہید ہونے والے میرے بھائی ساتھی اور جے یو آئی کے کارکن ہیں۔
جتنے ہمارے ساتھی ، نوجوان ، بزرگ ، علماء کرام ، حفاظ کرام ، دین دار شہید ہوئے ہیں
سب سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہو ، حالانکہ خود اس کا مستحق ہو کہ مجھ سے تعزیت کی جائے کیونکہ یہ میرا خون ہے۔۔!!
آج دل بہت افسردہ ہے
اللہ شہداء کے درجات بلند فرمائے
اور دھماکے کرنے والوں کو نشان عبرت بنائے
حکومت کو اس کی روک تھام کرنی ہوگی ورنہ ملکی حالات دوسرا رخ اختیار کرسکتے ہیں
#جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
صوبائی نگران حکومت سے مطالبہ
ہے کہ زخمیوں کو ائیر ایمبولنس کے ذریعے پشاور منتقل کیا جائے۔حافظ حمداللہ
یہ حملہ جمعیت ،،ریاست۔۔اور جمہوری قوتوں پر حملہ ہے
یہ حملہ کھلم کھولا دہشت گردی ہے
یہ فسادہے جہاد نہیں۔۔
اس سے پہلے بھی دو درجن سے زیادہ جے یو آیی کے ذمہ دار ٹارگٹ ہوکر شہید
ان مٹھی بھر دہشت گرد درندوں کو ملک کے چوک چورہاہوں پر الٹا لٹکاکر نشانہ عبرت بنانا چاہئے ، ریاستی ادارے جب اپنی رٹ قائم کریں گے ۔
#جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
باجوڑ میں جےیوآئی کےجلسےمیں بم دھماکے پربےحددکھ اور افسوس ہوا،صوبائی حکومت سےمطالبہ ہےکہ زخمیوں کو ائیر ایمبولینس کے زریعے پشاور منتقل کیا جائے،کارکنان ہسپتال پہنچ کر زخمیوں کو خون کےعطیات فراہم کرے۔اس طرح کےبزدلانہ واقعات کامقصد جمعیت کو پرامن اور آئینی جدوجہد کی راہ سےہٹاناہے
باجوڑ دھماکہ
صوبائی اور وفاقی حکومت واقعے میں شدید زخمیوں کیلئے فوری ہیلی کاپٹر کا انتظام کریں،
تاکہ زخمیوں کو پشاور پہنچنے میں آسانی ہو.
#جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
انا للہ وانا الیہ راجعون
باجوڑ میں جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کی شہادت پر دل انتہائ غمزدہ ھے، اللہ تعالی شہداء کی شہادت کو قبول فرماۓ اور ان کے خاندانوں کو صبرجمیل عطاء فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے۔
اسلام اور پاکستان کے خلاف ھونے والی ان سازشوں کو جمعیت کے کارکن جانوں کا نذرانہ دیکر بھی کامیاب نہیں ھونے دینگے انشاءاللہ۔
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف مولانا اسعد محمود کا پارلیمنٹ میں زبردست خطاب
خطاب میں او آئ سی سے درخواست کی کہ اس فعل پر اقوام متحدہ میں قانون سازی کی جائے اور سویڈن کی خلاف کاروائی کی جائے
#Boycott_Sweden