وزیرستان میں ہلاک افغان دہشت گرد ثابت کرتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں
پاک فوج دشمن عناصر کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔
#KhawarijExposed#waziristan#KP
لوئر کرم میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی!
علاقے میں قی��مِ امن کے لیے آپریشن جاری 28 دہشتگرد گرفتار
پاکستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں
#KhawarijExposed
#Kurram #KP
وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، دو افغان دہشت گرد ہلاک
یہ واضح ثبوت ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔
#KhawarijExposed
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، میر علی کے علاقے حکیم خیل میں دو دہشت گرد ہلاک، ملک میں امن و استحکام کے لیے کوششیں جاری۔
#KhawarijExposed
کرم میں جاری آپریشن میں بالش خیل، خارکلی، پیوار اور تری منگل مہں موجود بنکرز تباہ کیے جا رہے ہیں
عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
#کرم#پاراچنار#امن#Kurram#Parachinar#Peace
نور ولی محسود کے حکم ��ر افغان علاقے گوشتہ میں JUA گروپ کے کمانڈر سربکف مہمند پر حملہ جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا
دہشتگرد ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے۔
#FAK_Internal_Rifts
کرم میں مطلوب 14 دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 13 کروڑ 30 لاکھ روپے مقرر
عوام کا تعاون دہشتگردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے
اطلاع دینے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا۔
#Kurram#Parachinar#Bagan#KP
کرم میں دہشتگردی پھیلانے والوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی گئی ہے
عوام کے تعاون سے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
اور اطلاع دینے والوں کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
#Parachinar#Kurram#Bagan#KP
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے علماء اور طلباء سے خطاب میں اسلامی حوالوں کے ساتھ واضح کیا کہ پاکستان کے خلاف لڑنے والے عسکریت پسند خوارج ہیں اسلام میں ان کے خلاف جنگ کرنے کا حکم ہے۔
#KhawarijExposed