Welcome to Heart Faith TV — your spiritual home for soulful Naats, beautiful Quran recitations, inspiring Islamic stories, and motivational Islamic quotes.
رسول اللہ ﷺ کی ایک نہایت اہم حدیث بیان کی گئی ہے:
"کَفٰی بِالْمَرْءِ كَذِبًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ"
(صحیح مسلم)
اس حدیث کا پیغام آج کے دورِ سوشل میڈیا میں بہت اہم ہے —
جھوٹی خبریں، افواہیں اور سنی سنائی باتیں پھیلانا انسان کو جھوٹوں میں شامل کر دیتا ہے۔
مسجد سہلہ (کوفہ)عراق
مسجد سہلہ حضرت ابراہیم (ع)اور حضرت ادریس (ع)کی رہائش گاہ تھی.
روضہ مبارک حضرت علی علیہ السلام (نجف اشرف)سے دس کلو میٹر کے فاصلہ پر اور مسجد کوفہ سے دو کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے.
کئی احادیث میں بیان ہوا ہے کہ امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت کا دارالخلافہ شہر کوفہ اور ان کی قیام گاہ مسجد سہلہ ہو گی
" بندہ رضا ( اللّہ کی تقدیر پر دل سے راضی ہونے ) کے مقام تک نہیں پہنچتا، جب تک اس کے دل میں یہ یقین نہ بیٹھ جائے کہ اللہ کی عطائیں صرف اُن چیزوں میں نہیں ہوتیں جو اُسے دی جاتی ہیں، بلکہ اُن چیزوں میں بھی جاری ہوتی ہیں جو اُس سے روک لی جاتی ہیں۔"
جب تمہیں لگے کہ امید ختم ہو چکی ہے، تو یاد رکھو کہ اللہ ایک ہی لمحے میں ہر چیز بدلنے پر قادر ہے۔
اس لیے مایوس نہ ہو، کیونکہ اللہ کی مدد اور راحت وہاں سے آتی ہے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہیں ہوتا۔
یہ ایک چھوٹا پرندہ ہے جس کی کال فریکوئنسی 432Hz ہے۔
کہا جاتا ہے کہ یہ آواز سیروٹونن اور خوشی کے دیگر ہارمونز کے اخراج میں مدد کر سکتی ہے، اور بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرنے میں قدرتی اثر رکھتی ہے.