ابھی معلوم ہوا ہے کہ FIA سائبر کرائم کو مجھے گرفتار کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں مگر ابھی تک انہیں یہ سمجھ نہیں آرہی کہ کیس کیا ڈالنا ہے یا پھر نیا کیس کونسا بنایا جائے۔ میرا حج پر جانے کی نیت کرنا اور اسکے لیے قانون کا دروازہ کھٹکھٹانا ہی شاید میرا جرم ہے۔
"جب حکومت کے لوگ یہ بولیں گے کہ وہ محسن نقوی کو بھی ہٹانے کا اختیار نہیں رکھتے تو پھر تحریک انصاف ان سے کیسے بات کرے " سینئر تجزیہ کار اطہر کاظمی
@Fereeha#MohisanNaqvi#ShehbazSharif
Video Link : https://t.co/TDCYP3rYO5
عمران ریاض خان صاحب نے کل ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ حامد میر صاحب اب نشانے پ�� ہیں ،
اگر کوئی انتقامی کارروائی ہوئی تو ہم حامد میر صاحب کے ساتھ کھڑے ہوں گے ،
آج ملاقات کرکے حامد میر صاحب کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ،
ویلڈن عمران ریاض خان صاحب #WeStandWithHamidMirSb
#BreakingNews
بیرسٹر شہزاد اکبر کی جانب سے لندن میں ان پر حملہ کروانے کا مقدمہ۔ لندن کی عدالت میں آئی ایس آئی پر مقدمہ درج۔ میجر جنرل فیصل نصیر اور بریگیڈیئر فہیم رضا نامزد۔ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو نوٹس دے دیا گیا!
#چاچو_وسکی کے پالتو لگھڑ بگھڑ اور ہنی ٹریپ ماسٹر پھنس گئے
عمران خان کو پیغام بھیجا گیا کہ آپ نو مئی کی ذمہ داری قبول کریں اور یقین دہانی کروائیں کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا،عمران خان نے آگے ��ے جواب دیا نہ میں نو مئی کی ذمہ داری قبول کروں گا نہ ہی میں اور میری پارٹی نو مئی میں ملوث ہیں۔ اسد طور
@AsadAToor #ImranKhan
https://t.co/bjeVnbF5iG
گویا عدلیہ گن پوائنٹ پر ھے؟
لیکن کوئی ایسا بھی ھے جو ذاتی حیثیت میں خود پر کئے ھوئے احسانات کا بوجھ حد سے زیادہ اتارنے میں اپنی ھی عدالتوں کے خلاف ھی کیس لڑ رھے ھیں-
سیاسی اور نظریاتی اختلافات اپنی جگہ لیکن پاکستان کے تمام صحافیوں کو اب محسن نقوی جیسے بے غیرت کن ٹٹے اور اسکے مالکوں کے خلاف ایک ہو جانا چاہیے۔۔ فسطائیت کے خلاف اتحاد کی شروعات کرنے پر عمران ریاض خان صاحب کو خراج تحسین
آج تو اخیر ہو گئی جب جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ سارے ہائیکورٹ کہہ رہے کہ مداخلت ہورہی ہے کچھ کرو۔
اس پر قاضی فائز عیسٰی فوراً بولے،
"نہیں نہیں۔۔ سارے نہیں کہہ رہے" 🙊🙊🙊
انصاف کی فراہمی میں سنجیدگی کا عالم ملاحظہ ہو ذرا۔
بیڈ روم میں کیمرے لگانے کا مقصد نگرانی ہے۔۔
حسن ایوب کا تازہ انکشاف
کاش آپ کے والدین کے بیڈروم میں بھی نگرانی کے لئے لگا دیئے جاتے تو آپ جیسا گندہ انڈا دنیا میں نا آتا۔۔۔بےشرم