میں سڑک کے راستے جاتا تو پیٹرول کا خرچ آتا اور پروٹوکول بھی دیا جاتا- میں نے ہیلی میں سفر کرکے حکومت کا پیٹرول کا خرچ بچایا ہے- میری وجہ سے سرکار کا ایک روپیہ بھی لگا ہو تو میں جرم دار ہوں-
وزیر اطلاعات شفیع جان
🤣🤣🤣🤣
خیبرپختونخوا کے لوگوں کیلئے ایسے قابل لوگ انتہائی مناسب ہیں- مزے کرو بھائی لوگو...🤣
آخری دیدار۔۔۔۔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کے درجات بلند فرمائے اور ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین
Mr. Linga, before putting on an act as a Muslim, perhaps start with the basics and learn the concept of Eid ul Azha.
And you can not hide the modi'isum on your face. Can see that you’ve been treating your skin with cow dung morning and evening.
Have pissus in your an'us.
Cheers
آج پہلی بار گھر والوں کو قصائی نہیں ملا پہلے دن،اور گرمی بھی کافی تھی تو زیادہ ڈھونڈنے کی کوشش بھی نہیں کی، کچھ جانوروں کی قربانیاں بنوں میں کرائی اور اس بار شاید آس پاس والوں کو بھی قصائی نہیں ملا تو کہیں سے کوئی گوشت نہیں آیا، نہ فی الحال ہم کہیں بھیج سکے۔۔۔ تومیں نے گھر والوں سے فون پر بات کرتے ہوئے بولا “یعنی اس بار دوپہر کے کھانے میں کوئی کلیجی، گوشت نہیں؟”۔۔۔
تو ابا نے ایسا جواب دیا کہ دل کچھ دکھی سا ہو گیا۔۔۔
ابا بولے” کوئی بات نہیں، بلکہ اچھا ہے ایسی بھی عید ہونی چاہیے، تاکہ انسان کو احساس ہوتا رہے کہ ایسے بھی لوگ ہیں جنکو گوشت تو کیا کھانا بھی تین وقت کا نصیب نہیں ہوتا، اچھا ہے تاکہ احساس ہوتا رہے کئی لوگوں کی ایسی بھی عید ہوتی ہوگی کہ عید قرباں پر بھی گوشت نہ نصیب ہوتا ہو۔۔۔ تو ٹھیک ہے ایسا بھی عید کاُ دن ہونا چاہیے۔”