پاکستان کی تاریخ کی کتابوں میں یہ سیاہ باب ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ کیسے آئین اور قانون کا تماشہ بنایا گیا۔
اتنی بےشرمی سے دھاندلی کر کے بھی ان بدبخت حکمرانوں کی جرات دیکھیں کہ یہ دوسروں پر فقرے کستے ہیں !!
"The Treatment of Iran’s World Cup Team Exposed the West's and FIFA's Double Standards"
Iran’s captain was asked about LGBT rights. So, why then wasn’t the U.S. team captain asked about the U.S. bombing of the girls' school in Minab, asks @fbhutto ?
https://t.co/68qnQgYoTI
شزہ فاطمہ صاحبہ نے سیاست میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے تو انہوں نے یونانی فلسفی افلاطون کا فلسفہ ‘amateurish meddlesomeness’ ضرور پڑھا ہوگا جس کیمطابق ریاست تب تباہ ہوتی ہے جب لوگوں کو وہ زمہ داری سونپی جائے جن کا انہیں کوئی تجربہ نہیں۔
کوئی اِن سے پوچھے کہ جب آپ کا آئی ٹی کا تجربہ ہی نہیں تو آپ کیسے اِس وزارت پر براجمان ہیں؟
اسی لیئے موصوفہ کیمطابق زیادہ استعمال سے انٹرنیٹ سُست ہوجاتا ہے😊
@ShazaFK
UAE: 2men illegally detained are facing brutal abuse &Electric shocks.Salman had his teeth pulled and surgery done without anesthesia.Junaid(-3.5vision)was denied glasses &kept isolated .We Demand Justice.
#JusticeForJunaidAndSalman@hrw@UNHumanRights@MarioNawfal @AlJazeera
آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
بیٹیوں کے بارے میں پوسٹ کی تو ایک صاحب جس کی پروفائل پکچر نواز شریف کی ہے، جس نے لبیک یا حسین کی پوسٹ لگا رکھی ہے اور جس کو مریم نواز فالو کرتی ہیں کا کمنٹ چیک کریں۔ نجانے گندے لوگ مریم نواز کو کیوں پسند ہیں؟
یہ کہہ رہا تھا کہ مومنہ کی بہن پر لاکھوں خرچ کرکے باہر بھجوایا
لیکن اسکے پاس اتنے پیسے نہیں کہ 200 کرسیاں کالج کو دے سکے
کیسے کیسے حرامزادے مسلط ہیں ہم پر
یا رب تو نے مجھے تین بیٹیاں عطا کی ہیں۔ درندوں کے اس جنگل میں ان کی حفاظت فرمانا۔۔ انھیں نیک بخت بنانا۔۔ کسی ننھی پری کے ساتھ ظلم کا دیکھ کر سن کر روح کانپ جاتی ہے۔
“What is happening in Pakistan is very fascistic.”
@mehdirhasan answers a question about Imran Khan and the future of democracy in Pakistan during a live discussion with Arwa Mahdawi in London.
Subscribe to https://t.co/cgVGXcKZ97
یہ دارلحکومت مظفر آباد کی ویڈیو ہے جہاں اے سی کی گاڑی میں ہوا پوری نہ بھرنے کے جُرم میں ایک سرکاری ملازم دیہاڑی دار مزدور کو اُٹھا کر گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ویڈیو بشکریہ: وقاص کاظمی
بہادر ، دلیر ، خوددار اور غیرت مند کشمیریوں پر وہ آدمی بکواس کررہا ہے جو نواز شریف دور میں غیر قانونی طریقے سے چیئرمین پیمرا لگا تھا
بہت ہی گھٹیا انسان ہے
پہلے ہم ��مجھتے تھے فوج میں میرٹ کے علاوہ کچھ ہے ہی نہیں: صابر شاکر
اب سمجھے کہ میرٹ کے علاوہ سب کچھ ہے: شہزاد اکبر
نواز شریف نے فوج، عدلیہ، میڈیا ہر چیز کی تباہی کر دی ہے اس شخص نے ہر چیز میں میرٹ کو روند ڈالا ہے: صابر شاکر
ایاز صادق نے خود اسی پاک فوج کے آرمی چیف کا مزاق اڑایا جو ہندوستان تک ویڈیو وائرل ہوئی، خواجہ آصف نے پاک فوج کی جیتی ہوئی تمام جنگیں ہارنے کے طعنے دیے۔مریم نواز نے خفیہ ایجنسوں کو اغوا کا زمہدار اور پاک فوج کو دہشتگردی کے طعنے دیے۔ آج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂