آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ہے لیکن ہمارے دور ( 1982 تا1994) میں یہ قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ورنہ اکثریت کے پاس ایگل یا ڈالر کے پین ھی ہوتے تھے
جو قوتیں محسن داوڑ کے حوصلے پست کرنا چاہتے تھے ان کو خبر ہو کہ محسن داوڑ کی یہ مسکراہٹ پیغام ہے کہ وہ انشاءاللہ مزید حوصلے و استقامت کے ساتھ لر و بر افغان پر مسلط کی گئی عالمی جنگی منصوبوں کو ایکسپوز کرتا رہے گا
اس مسکراہٹ میں پیغام ہے کہ
محسن داوڑ "قوم کا مقدمہ"لڑتا رہے گا۔
شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز کو یرغمال بنائے گئے ہیں۔ پورا سیسٹم کیساتھ دھاندلی کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ دوپہر سے خاموش ہے۔
@ECP_Pakistan سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔
افغانوں کو نمک حرام کہنے والے اپنے ابا جی کی تقریر سن لے۔
افغان بھائی پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اسی لئے دعا کیلئے ہاتھ اُٹھائے کہ اللہ افغان مجاہدوں کو کامیابی نصیب فرمائیں۔ جنرل ضیاءالحق
دا دی بیا د روژې زبرګه میاست شروع شوه
دا دی بیا اولنې پېشمنی وشو
دا دی بیا قران مجید مې مخ ته پروت دی
دا دی بیا مې ته رایاده شوې ادکې
دا دی بیا مې زړه د غم وهي چکچکې
دا دی بیا راته احساس وشو یتیم یم
تا ته روغ ښکارم خو زړه باندې نیم نیم یم
هم په هغه ځاې یم ونه مستقیم یم
#رمضان #روژه #دعا
She is 'Aadi Swaroopa' from Mangalore. She can WRITE in 11 different style. Both Parts of her BRAIN functions at the Same Time, one in a million. Amazing!
This Skill is Known as Ambidexterity
https://t.co/n3p0LtLksT
گولیوں اور بارود سے مار کر سیاسی و اخلاقی طریقے سے خاموش کر دیتے ہیں۔
مطلب قتل کے بعد شہید کا لقب دیکر، شہداء پیکج، جھنڈے میں تابوت اور اس پر پھول کی گول غنچہ رکھ کر سیاسی و میلٹری آفیسر فاتحہ خوانی کرکے غمزدہ لواحقین سوال پوچھنے اور پالیسیوں کی مخالفت کا اخلاقی جواز کھو دیتے ہیں
شعور آئے گا مگر افسوس قیمت زیادہ ادا کرنی پڑیگی۔
یعنی جب ہر کسی کےساتھ خود ظلم جبر ہوجائیگا تو ظالم نظام سمجھ میں آجائیگا۔
کاش لوگ دوسروں کے درد کو اپنا درد سمجھے تو شعور جلد اور نقصان سے پہلے آجائیگا، اور وہی شعور ہمیں منظم اتحاد کی طرف راغب کرکے ظلم کا راستہ روکنے میں مدد دیگا۔
ضرب عضب آپریشن کے متاثرین بکاخیل IDPsکیمپ اور گلان کیمپ افغانستان میں قیام پذیر ہیں۔میرانشا بازار، دتہ خیل، دیگان اور غلام خان بازار کے نقصانات کا ازالہ نہیں کیا گیا، مکانات کی مسماری کا ازالہ نہیں کیا گیا۔بارگینوں میں ہزاروں گاڑیوں کوجلانے کا معاوضہ نہیں ملا،تو پھر کیسا آپریشن؟