جب بھی یہ کرسی میرے موقف اور نظریے کے بیچ آتی ہے تو میں اس کرسی کو لات ماروں گا مگر ک��ھی اپنے نظریے اور موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
@Abrarmwt652@RahmatKhanKundi Jahil ho Kya? Poori taqreer sunni hai? Uss ne Bilawal aur Maryam ke protests ki Bat ki hai. Kuch pata na ho toh pehle pata krte Hain phir bolte hain
ارشاد بھٹی نے کیپٹن صفدر کیلئے فرائی پین منگوا لیا اور کہا کہ مجھے اس سے کپڑے استری کر کے دکھائیں....
کیپٹن صفدر بھی آخر اپنی بیوی پے گیا کہتا بلکل استری ہو سکتے ہیں.
جو گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں کر رہے ہیں، ان کی ٹانگیں کانپ گئی ہیں۔ میں دوبارہ چیلنج کرتا ہوں، تم میں ہمت ہے لگاؤ گورنر راج، لگاؤ ایمرجنسی، تم میں جرات نہیں ہے
یہ عوام تمہیں زندہ کھا جائے گی
شاہد خٹک لانگ مارچ سے 🔥