60 روپے حکومت نے میری صحت کے لیے اور
40 روپے میری تعلیم کے لیے مختص کیے ہیں، میں بیمار پڑنے پہ دم کروا لوں گی اور تعلیم حاصل کرنے کا میرا موڈ نہیں ہے۔
میرا 100 روپیہ مزید میرے دفاع کے کھاتے میں ڈال کے اسے 72000 روپے سے بڑھایا جائے۔
تہڈا شکریہ تے مہربانی جی🙏
#Budget2024
@Ali_RazaPAK@HumDaikhainGe 😂😂😂
5,7 meri frndz hn, agy 8, 10 unki frndz hn, bs chain hai 1 ashiqon ki, jo chlti ja rhi hai, competition bht heavy wala hai.😂🙈
Aj Masjid se koi mere bandy ki jutti utha k ly gya hai, vo naghy panou ghr aya, bnda pochy tusi Ramdan vich v choriyan nhi chdniyan ty fair mulk chdh deyo..🙄🤯
بھئ کیا عجیب خواری ہے، پہلے تو ٹویٹر چلتا نہیں ہے، اگر ہلکا سا رینگنے لگتا بھی ہے تو ایسے ایسے لوگوں کے نوٹیفکیشن ملتے جن کو ٹویٹر پہ نا کبھی سنا نا دیکھا، پائن اسی فیر آن انسٹال کر دئیے؟؟🤔
@elonmusk