*ٹرینڈ الرٹ| ابھی شامل ہو*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج 7 اکتوبر یعنی *یومِ طوفانِ الاقصی* کے موقع پر ٹرینڈ میں اپنا حصہ ڈال کر مظلوم فلسطینیوں کی مؤثر آواز بنیں۔
#NeverForgetGaza
Alkhidmat | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | Free Palestine
غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی آواز بھرپور انداز میں۔ 7 اکتوبر یومِ طوفانِ الاقصیٰ کی مناسبت سے تمام ساتھی فوراً اپنا حصہ ڈالیں۔
اور غزہ کے مظلوموں کی آواز بنیں!
#JIStandsWithPalestine
Jamaat e Islami, Palestine, Gaza, Al-Quds , Hafiz Naeem, Free Palestine
سہیل آفریدی کا سندھ کے شہروں میں بھرپور استقبال ہوا تھا مگر آج حافظ نعیم الرحمن کے لانگ مارچ کا بھی شاندار استقبال ہو رہا ہے یہ مناظر صدر آصف علی زرداری کے ابائی شہر نوابشاھ کے ہیں جہاں اسٹیشن پہ لانگ مارچ سے وہ خطاب کر رہے ہیں
کل اسلام آباد سپر لانگ مارچ ہوگا۔
آج کراچی میں عظیم الشان جلسہ عام ہوگا،
جس کے بعد کل امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں کراچی سے سپر لانگ مارچ کا آغاز
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy