پاکستان کا پہلا تعلیم کارڈ جاری کرنے پر کراچی کے گلبرگ ٹاؤن میں جماعت اسلامی کی منتخب بلدیاتی قیادت کو مبارک پیش کرتا ہوں، ایک ایسے وقت جب حکومت عوام پر ہر ہفتے پٹرول بم گرا رہی ہے گلبرگ ٹاؤن نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ہزاروں طلبا کو کورس و تعلیمی اشیاء کی خریداری کے لئے وظائف جاری کیے ہیں۔ جماعت اسلامی کے منتخب بقیہ 8 ٹاؤنز میں بھی ان شاءاللہ تعلیم کارڈ جلد جاری ہوگا۔
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ دین بھی ایمان بھی ایک
حرمِ پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
علامہ محمد اقبال
اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں۔ آپ ایک فلسفی، سیاست دان، سفارتکار اور کامیاب مذاکرات کارتھے۔ اسرائیل اور امریکہ ایرانی قیادت کو راستے سے ہٹا کر اپنی کامیابی کا کھوکھلا تاثر قائم کرنا چاہتے ہیں، ان شاءاللہ شیطانی قوتوں کو ایران میں شکست ہوگی، بیت المقدس کی آزادی کا خواب بھی ضرور پورا ہوگا، مسلم ممالک کو داخلی اختلافات ختم کرکےحقیقی دشمن کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
ٹرمپ کی بوکھلاہٹ، نیٹو کی خاموشی اور نیتن یاہو کا منظر سے غائب ہونا اس وقت عالمی سیاست کی عجیب تصویر پیش کر رہا ہے۔ حالات ایسے لگ رہے ہیں جیسے میدان میں شور بہت ہے مگر ساتھ دینے والے کم ہوتے جا رہے ہیں
ایران اس وقت سفارتی اور سیاسی سطح پر کافی مضبوط پوزیشن میں دکھائی دے رہا ہے۔
A great honour for Pakistan to be elected as a member of the UN Human Rights Council for a three-year term (2026-28) by the UN General Assembly today. This election with an overwhelming majority of votes reflects the international community's recognition of Pakistan's.....(1/2)
China’s leading in Science & Technology, spearheading the Asian Century, with a focus on Innovation & Initiatives, while most of the West is mired in fighting old wars with a Cold War mentality, while actively aiding/abetting Israeli crimes against humanity in Occupied Palestine!
Salute to European public opinion with Conscience & Moral Clarity on #GazaGenocide they’ve shown more Guts than most Muslim rulers & regimes! This is huge sea-change in Western public opinion against Israel, incl. maj. of American Jews terming Israeli actions in Gaza ‘crimes against humanity’
الحمدللہ! جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے آزاد ہوکر اردن پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی جیل میں ان سے اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنان سے جو سلوک کیا گیا وہ قابل مذمت ہے۔ فلسطین کی آزادی کی تحریک اب ایک بین الاقوامی تحریک بن چکی ہے جسے اسرائیل اور اس کا سرپرست امریکا نہیں روک سکتے۔ فلسطین ان شاءاللہ ضرور آزاد ہوگا۔
#GlobalSamudFlotilla
سوات : تحصیل کبل کے زیر اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن (بسلسلہ اجتماع عام) میں کارکنوں سے خطاب جاری ہے، جہاں مختلف امور اور ترقیاتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔#جماعت_اسلامی#سوات#ورکرز_کنونشن#خیبر_پختونخوا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
Ameer JI Pakistan @NaeemRehmanEngr addressed thousands at the Gaza March in Lahore, paying tribute to the people of Gaza and their unwavering spirit of resistance against Israel’s US-backed terrorism, which has turned Gaza into rubble.
Yet faith and discipline keep Palestinians standing tall. He reaffirmed that Pakistan stands firmly with Palestine and warned the government that any move to recognize Israel will face national resistance.
#GazaMarchLahore