🔴لازمی سنیں۔۔۔۔۔۔
حضرت مولانا کا یہ بیان صد سالہ کا ہے لیکن نوجوان نسل اس سے بہت کچھ اخذ کرسکتی ہے۔
🔴 چاہتا ہوں وطن عزیز کا ہر نوجوان سنیں۔
🔴 ریٹویٹ کرے اور ہر نوجوان کے کانوں تک پہنچائیں۔
بوڑھا شیر ہر گلی کوچے میں اپنا درد دل بیان کررہا ہے۔
"پوری امت مسلمہ خواب غفلت میں سوئی ہوئی ہے لیکن غزہ کے مسلمان اس وقت حق سچ کیلیے ڈٹ کر کھڑے ہیں"
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ ترکیہ کے ایک ادارے میں صحیح مسلم کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں ۔۔
آج اگر ن لیگ وغیرہ وزارتیں لے رہی ہیں تو بخدا بوجہ مجبوری لےرہی ہیں کیونکہ دو طرفہ دباؤ ھے۔ ایک تو پارٹیوں کے اندر شاہانہ طرزِ سیاست و زندگی والے۔ دوسری طرف سےمضبوط چڑی کمان نظر آرہی ہے
مجبوری کی بات اسلئے کہ اس بزرگ سیاستدان قائدجمعیتہ @MoulanaOfficial کی بات جھوٹ ہوہی نہیں سکتی
*جس وقت عمران نیازی کرکٹ کھیلتا تھا یعنی 35 سال پہلے تو حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد اسے یہودیوں کی سرمایہ کاری بتا رہے تھے کہہ رہے تھے کہ یہ سیاست ��یں بھی آئے گا وزیراعظم بھی بنے گا اور پاکستان کی معیشت اور ثقافت کو تباہ بھی کرے گا*
سب سچ ثابت ہوا
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری کی چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی توہین قرآن اور قادیانیت کی ترویج کے دفعات نکالنے کے فیصلے کیخلاف ویڈیو پیغام ۔
اپنے حلقے کے کنڈیڈیٹ کو جیتوانا، قائد جمعیت کو جیتوانا ہے..
تو کون کون حضرت جی کو اس دفعہ مضبوط پوزیشن پر اسمبلی میں دیکھنا چاہتا ہے؟
#اس_بارجمعیت_چھائےگی