میرا رب اس عمر میں یتیمی کسی کو نصیب نہ کرے
اس بچے کا والد کچھ عرصہ پہلے فوت ہو گیا ہے، اس پاپر والے کی شکل بچے کے والد سے بہت ملتی تھی، تو اسے لگا کہ یہ اس کا باپ ہے😳
پاپر والے نے بھی گلے لگا کر باپ والا پیار دیا🥹
یہ جو مناظر آج اسرا-ئیلی سر زمین پر دیکھنے کو مل رہے ہیں یہ تو پہلے صرف موویز میں دیکھا کرتے تھے اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے ایران نے پچھلے 30 سال صرف میزائل ہی بنائے ہیں۔۔۔۔۔🔥🔥🔥🔥✌️✌️
@ihsannaseem1 اس نے کہا تھا میری قبر پر آ کر پیشاب کر دینا ،
آج پورے ملک سے لوگ جوق در جوق جھنگ کی طرف رواں دواں ہیں، لاری اڈوں پر بسیں کم پڑھ گئی ہیں لوگ اپنا پیشاب روکے بسوں کے منتظر ہیں،
لگتا ہیں آج اس تکفیری کی قبر پیشاب کے سیلاب میں ڈوب ہی جائے گی
بحیثیت مسلمان اور ایک پاکستانی ، ہم تمام ایرانی بہن بھائیوں اور اہل تشیع مکتبہ فکر سے سید رہبر معظم کی المناک شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہیں 🥹🥹🥹
اللّٰہ کریم سید کو اہل بیت علیہ السلام کے قرب میں جگہ عطا فرمائے اور بتقاضہ بشریت ہونے والی تمام خطاؤں کی مغفرت فرمائے آمین یا رب 🥹🥹
شہادت شکست نہیں،
یہ تسلسل کا اعلان ہوتی ہے.
.
امام سید علی خامنهایؒ شہید ہو گئے.
وہ شخصیت جس نے مزاحمت کو نظریہ بنایا،
استقلال کو شعار بنایا،
اور امت کو خود اعتمادی کا سبق دیا، اس کی شہادت ایک پیغام ہے۔
دشمن شاید یہ سمجھتا ہو کہ
جسم کے مٹ جانے سے فکر ختم ہو جاتی ہے، مگر تاریخ اس کی گواہ نہیں۔
نظریات گولی سے نہیں مرتے۔
خون جب زمین پر گرتا ہے تو مٹی کو بیدار کر دیتا ہے۔
ایک شہید کی آواز خاموش نہیں ہوتی بلکہ ہزاروں زبانوں میں بولنے لگتی ہے۔
اگرچہ وہ چلے گئے ہیں مگر ان کا پیغام باقی ہے۔
اگرچہ وہ رخصت ہوئے ہیں مگر ان کی جدوجہد اور ان دلیر جوان زندہ ہیں۔
اگرچہ وہ شہید ہو گئے ہیں مگر ان کا راستہ اور روشن ہو گیا ہے۔
یاد رکھیں
آج آزمائش کی گھڑی ہے، مایوسی کی نہیں۔
صفوں کو منتشر نہیں ہونا، بلکہ مزید منظم ہونا ہے۔
آنکھوں میں آنسو ہوں مگر دل میں عزم ہو۔
ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ
انقلاب افراد سے بڑا ہوتا ہے۔ افراد آتے ہیں، چلے جاتے ہیں، مگر مقصد باقی رہتا ہے۔
امید، حوصلہ، اتحاد اور استقامت ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔
الفاتحہ مع الصلوات
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ شھید ہوگئے ۔
ایک بار پھر اس امت نے اپنے آقاؤں کے ساتھ مل کر نبی کی بیٹی کے بیٹے کو شھید کرکے بقیع میں حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کو سوگوار کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا کی لعنت ہو ان اشقیاء پر جنہوں نے اس پاک ذریت کے اس پاکیزہ شاخ کو قطع کیا جو شجرہ طیبہ کا روشن حصہ تھا ۔
یقینا سید شھید رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے جو راہ منتخب کی تھی وہ شہادت ہی کا راستہ تھا اور یہی ان کے جد امام حسین علیہ السلام نے اختیار کیا ۔
یعنی سر کٹوانے پر راضی ہوئے لیکن ظالم کی اطاعت کی ذلت قبول نہ کی یہاں تک کہ ماہ خدا میں اپنے جد امیر المومنین علی علیہ السلام کی پیروی میں اپنے خانوادہ سمیت قافلہ شھداء میں شامل ہوگئے ۔
مبارک ہو اپکو فرزند علی و بتول ! ع۔
آپ نے اللہ سے جو مانگا وہ اپکو عطا ہوا یقینا شہادت آپ جیسوں پر جچتی ہے اور آپ جیسی ہستیوں کے مقدس خون سے شہادت کی عظمت کا پتا چلتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلاشبہ آپ کے بعد یہ دنیا اندھیر ہے اور دل آپ کی جدائی کے غم میں معمور ہے اور سانسیں غم و الم سے بے ربط ہیں اور آنکھوں میں آنسو ہیں ۔
ہم آپکی تعزیت آپ کے جد امام زمان علیہ اور ائمہ طاہرین بالخصوص جناب زھرا سلام اللہ علیھا کو پیش کرتے ہیں اور خدا سے اس خون ناحق کا جلد انتقام چاہتے ہیں ۔
حسبنا اللہ و نعم الوکیل ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔
@SaraMirGilgity اللّٰہ پاک ان دونوں ملکوں اور تمام مسلمانوں کو سچے دل سے آپس میں اتحاد و یگانگت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور باطل کی سازشوں اور ظلم سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین