مطیع اللہ جان نے پیپلز پارٹی کے جمہوریت کے نعرے کو تہس نہس کر دیا....
پیپلز پارٹی تو ن لیگ سے بھی زیادہ پرجوش ہے کہ کے پی کے میں گورنر راج لگے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقتدار کیلئے گھٹیا اقدام کئے سن 70 میں بھی پیپلز پارٹی ہی ملک توڑنے میں پہلے نمبر پر تھی...
فارم 47 کے دو لوگوں کے درمیان جھگڑا دونوں ایک دوسرے سے شناخت پوچھ رہے ہیں آپ کون ؟ آپ کون ؟ اور دونوں نہیں بتا پارہے کہ وہ کون ہیں کیونکہ ایک نے منہ کھولا تو دوسرا اس سے بڑا کھولے گا
واہ فیلڈمارشل کاویژن 2024 لڑاؤ تقسیم کرو اور استثنی لو
سائیفر لیک کے بعد,
پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے!!🔥
عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا!!
@PTIofficial رجیم چینج کے بعد جن لوگوں کی ترجمانی یہ پیدائشی جھوٹا کر رہا تھا ان کیساتھ مل کر سازش کی ، اور پھر قوم سے جھوٹ بھی بولا، کونُ کرے گا ان کا کورٹ مارشل؟؟؟؟؟
سائفر کے محاذ پر دلیری سے لڑنے والے قاسم سوری کی گفتگو
" مجھے آج فخر ہے میں مطمئن ہوں اور عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور میں نے بیرونی سازش کے خلاف رولنگ دی، مجھے غدار وطن کہا گیا لیکن میں آج مطمئن ہوں
امی میری تگڑی تھی امی نے کہا مایوس نہیں کرنا اور میں نے نہیں کیا۔ بیٹھ کر ہمیں convince کریں اور سمجھائیں کہ عمران خان غلط راستے پر ہیں۔ آگر دوبارہ گرفتار کرتے ہیں تو بیشک کریں
آج 9 مئی کو حسان نیازی کو بھولنا مت 💔