یہ شخص جس کا نام ارشد شریف شہید ہے نہیں بھولنے والا
جب بھی ارشد شریف کی کوئی تصویر، ویڈیو یا آواز سامنے آتی دکھ تکلیف اور درد ویسا تازہ ہو جاتا جیسے بھائی آج شہید ہوا ہو🥹🥹
@javerias#JusticeForArshadSharif
@OfficialShehr عسکری بیل @NawazSharifMNS صرف وہ پریشر کنٹرول کر سکتا ہے جو اس کے پیٹ میں بن رہا ہے، ہاں فوجی بوٹ لاؤ ، ایسا چمکائے گا کہ اپنی شکل بھی دیکھ پائے گا
@SabeeKazmi786 کوئی اس بے شرم منافق حلوے مولوی سے پوچھو، کہ کوئٹہ میں ایک طرف پولیس والوں کی باڈیز پڑی تھی تو دوسری طرف عسکری فرمائش پر جو لفافی گھنگرو توڑ ناچ ، ناچنے میں مصروف تھے اور پر بھی کچھ فرما دیتے عسکری بھینس
@OfficialShehr کیونکہ اسی میں ہی سب کی دال روٹی چل رہی ہے
کچھ اس میں عسکری ٹاؤٹ ہیں، اور کچھ مفاد پرست، خان نے بھی کیا قسمت پائی ہے، جس پر اعتبار کرتا ہے وہ پہلے والے سے بڑا مفافق اور عسکری ٹاؤٹ نکل آتا ہے🧐
@zeshmohmand کبھی بھارت میں کسی جرنیل نے ووٹ چوری کیے؟؟؟ کسی کا مینڈیٹ چوری کیا، کسی وزیراعظم کو گولیاں ماری، اپنے ہندو لوگوں کو مارا، بیرونی خط کے آگے لیٹے؟؟ ہر کچھ سالوں بعد سیاست کا ننگا ناچ ناچا ہو؟؟؟ یہ بیماری صرف پاکستان میں ہی پائی جاتی ہے بے شرم انسان
@RebelByThought یہ بے شرم کمپنی کا گندہ انڈا ہے
یہ بے غیرت وہ کام نہیں کریں گے جس عمران خان باہر آ سکے، اور جو کوشش کرے گا اس کے خلاف ہو جائیں گے یہ عسکری گندے انڈے
@Sara231378@Haidersaeedpti1 اسی لیے کہتے ہیں پڑھائی بہت ضروری ہے
بیٹا حیدر سب تنقید کر رہے ہیں آفریدی پے پر یہ حرکتیں ٹھیک نہیں، کیوں پارٹی کو تقسیم کرتے ہو، سب بہت غصہ ہے آفریدی پر ، لیکن یہ حرکت بہت بُری ہے،