10 کلو کا جگرا نہیں بس 10 لاکھ کا بیگ چاہیئے جہاں ایک طرف تیل کی اسمگلنگ سے کروڑوں مل رہے ہوں اور دوسری طرف بیویاں پیش کر کے ترقی تو جوان کیسے پیچھے ہٹے گا ۔نوکری تو واقعی خاص ہے ۔
🖕
ایسی گاڑی میں بیٹھنے کے لیے 10 کلو کا جگرا چاہیے ہوتا ہے۔ جہاں ایک طرف دھول کے بادل ہوں، دوسری طرف موت منہ کھولے کھڑی ہو، اور پھر بھی ہمارا جوان وردی کا مان رکھتے ہوئے پیچھے نہ ہٹے۔ یہ کوئی عام نوکری نہیں ہے، یہ عشق ہے وطن سے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہماری نیند کی خاطر اپنی نیند قربان کر دیتے ہیں۔ سلام ہے پاک فوج کو پاک فوج زندہ باد ❤️🇵🇰
@MShehzadSpeaks گینڈا پور کا دکھ اور قربانیاں سن کر سینہ دکھ سے پھٹ گیا ۔
ہائے وے گنڈاسیا پہلے کیوں نہیں دسیا ایڈی محبت ۔🥹
ویسے بتانا تھا جو ڈائری اٹھا کہ گیا تھا اس میں جنگلات کے اربوں کے ٹھیکوں کے کاغذات بھی تھے وہ واپس بھجوا دیں 🧐
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
ایسا انٹرویو جو نشر نہیں ہوا اس پر سائبر کرائم کا نوٹس لیکن عالمی میڈیا پرماری گئی للکاروں پر وزارتیں واہ رے قومی مفاد کے محافظو۔خان کی بہنوں کی فرمائشی گرفتاریوں کیلئے سرگرم صاحبان کے لئے پیغام ایسی کسی حرکت پر اب عوام مزاحمت یا مذمت نہیں کرے گی بلکے مرمت کرے گی کروانے والوں کی۔
محترم بابا عسکری جان ٹک ٹوک والی سرکار اگر آپ اپنے حجرہءمبارک میں تشریف لے ہی آئے ہیں تو عوام کا انفرادی واجتماعی ایک ہی مسئلہ ہے ان کا دلعزیز لیڈر قیدوبند کی۔صعوبتیں پچھلے 3سال سے ناحق کاٹ رہا ہے اس کی رہائی کیلئے جو چلہ آپ ایک ٹانگ پرکاٹ رہے ہیں اس کی طوالت بیان کر دیں۔شکریہ🙏
ویسے کونسے غزوہ میں عوام کا تحفظ کرتے ہوئے شہید ہوئے ہیں۔محترم غزوۂ 9 مئی ،غزوہ 26نومبر ، غزوۂ بلوچستان یا پھر غزوۂ راولہ کوٹ؟
نوٹنکی سالےشہادت کےلفظ کو مذاق بنا لیا ہے۔ خلق خدا پر ظلم کرو،نشے میں چور عیاشیاں کرو اور اسمگلنگ کرتے ہوئےمارے جاوپھر شہید لگا کر عوام پر احسان کرو😡
وطن کی سلامتی اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ایف سی کے شہداء قوم کا فخر ہیں۔ ان کی بہادری، قربانی اور فرض شناسی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ہم اپنے ان عظیم سپوتوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے اہلِ خانہ کے صبر و استقامت کے لیے دعا گو ہیں۔
@ShafiJanPTI محترم بابا عسکری جان ٹک ٹوک والی سرکار اگر آپ اپنے حجرہءمبارک میں تشریف لے ہی آئے ہیں تو عوام کا انفرادی واجتماعی ایک ہی مسئلہ ہے ان کا دلعزیز لیڈر قیدوبند کی۔صعوبتیں پچھلے 3سال سے ناحق کاٹ رہا ہے اس کی رہائی کیلئے جو چلہ آپ ایک ٹانگ پرکاٹ رہے ہیں اس کی طوالت بیان کر دیں۔شکریہ🙏
محترم بابا عسکری جان ٹک ٹوک والی سرکار اگر آپ اپنے حجرہءمبارک میں تشریف لے ہی آئے ہیں تو عوام کا انفرادی واجتماعی ایک ہی مسئلہ ہے ان کا دلعزیز لیڈر قیدوبند کی۔صعوبتیں پچھلے 3سال سے ناحق کاٹ رہا ہے اس کی رہائی کیلئے جو چلہ آپ ایک ٹانگ پرکاٹ رہے ہیں اس کی طوالت بیان کر دیں۔شکریہ🙏
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان پبلک ڈے کے موقع پر عوام کے مسائل سننے کے لیے اپنے حجرہ ہنگو پھاٹک میں موجود رہے، جہاں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے شہریوں نے ان سے ملاقات کی اور اپنے انفرادی و اجتماعی مسائل سے آگاہ کیا۔
ایسا انٹرویو جو نشر نہیں ہوا اس پر سائبر کرائم کا نوٹس لیکن عالمی میڈیا پرماری گئی للکاروں پر وزارتیں واہ رے قومی مفاد کے محافظو۔خان کی بہنوں کی فرمائشی گرفتاریوں کیلئے سرگرم صاحبان کے لئے پیغام ایسی کسی حرکت پر اب عوام مزاحمت یا مذمت نہیں کرے گی بلکے مرمت کرے گی کروانے والوں کی۔
@Amin_Wazir_Ik سب کتے بلے خان کی بہنوں کے خالف سر گرم۔جب بھی خان کی رہائی کے متعلق کوئی موومنٹ کی بات ہو گی خان کیلئے عناد رکھنے والے میدان میں اتر آئیں گے۔اب تو عوام کیلئے انکی شکلیں پہچاننا آسان ہو گیا ہو گا ۔دشمن پہچانو اور ان کو دھکے دے کر نکالو ۔ہمارا عزم صرف ایک خان کو زنداں سےباہر نکالو
@PakMilitary132 وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِۙ-قَالُوْۤا اِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُوْنَ
اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ
اورجب اُن سے کہاجائے زمین میں فساد نہ کرو تو کہتے ہیں ہم تو سنوارنے والےہیں۔سنتا ہے وہی فسادی ہیں مگر انہیں شعور نہیں
ان کی عقل چیک کریں!
ایک ایسا انٹرویو جو آج تک کہیں پوسٹ نہیں ہوا - خود اس کے کلپ کو کاٹ چھانٹ کر اپنے ہی ٹاؤٹوں سے پوسٹ کروایا، الیکٹرانک میڈیا پر چلوایا - اور اب خود نوٹس میں لکھ رہے ہیں کہ “سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلایا ہے”
یاد رہے کہ جس گفتگو سے یہ کلپ ایڈٹ / کٹ کر کے چلایا گیا وہ مئی میں “کالے آزاد چینل” کے ذیلی چینل “آواز پاکستان” نے ریکارڈ کی تھی - لیکن میں نے اس گفتگو کو چلانے سے منع کیا تھا - اور رپورٹر نے بھی اپنے چینل کو اسے ڈیلیٹ کرنے کا کہ دیا تھا
یہ کلپ ابھی جا کر کالے چینل نے کانٹ چھانٹ کر کے اپنے مالکوں کے ٹاؤٹوں کو بھیج کر پوسٹ کروایا
اس کلپ پر میڈیا کمپین بنانے کا مقصد اصل میں عمران خان سے ملاقات اور ان کی علاج سے توجہ ہٹانے کے لئے کر رہے ہیں !
جی بلکل یہ وہی والی جیلیسی ہے جو بقول حکومت دشمنوں کو بلوچستان کی ترقی دیکھ کر ہو رہی ہے اور اب آپ کے سہیل جانی کی سڑکیں گرم کرتی تحریک کو دیکھ لوگوں کو ہو رہی ہے ۔سیاست کس کی ختم ہوئی ہے یہ سہیل جانی ایک عوامی پول کروا کر چیک۔کر لیں تو جانی کی جان نا نکل گئی تو پھر کہنا۔😡
کچھ لوگوں کو یہ خوف کھایا جا رہا ہے کہ اگر سہیل آفریدی کی قیادت میں عمران خان کو اس ناحق قید سے رہائی نصیب ہوئی تو تمام تر دولت، شہرت اور اعلیٰ خاندان کے ہونے کے باوجود ہماری سیاست ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن ہو جائے گی، اس لئے پوری کوشش کررہے ہیں کہ کسی بھی طرح سہیل آفریدی کو گرایا جا سکے لیکن انکو نہیں پتہ کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان میرا سوہنا رب بناتا ہے، ہوگا وہی جو میرا سوہنا رب چاہے گا!!!
تم لاکھ کوشش کریں انشاء اللہ رسوائی اور ناکامی تمہاری مقدار بنے گی سہیل آفریدی کا نیت صاف ہے عمران خان کے نظریے اور موقف پر چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں، کل سہیل آفریدی نے ایک کہی کہ اگر میں کمپرومائز کرتا تو اب تک عمران خان سے بہت ملاقاتیں ہو چکی ہوتی لیکن میں جیسے باہر ہو ویسے اندر بھی ہو کسی بھی طرح ان کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا اور نہ ہی کمپرومائز کروں گا!!!
انشاءاللہ سہیل آفریدی کی قیادت میں فیصلہ کن تحریک شروع ہونے والی ہے تحریک انصاف کے تمام کارکنان تیاری پکڑے اس تحریک کا اختتام صرف عمران خان کی رہائی پر ہوگی آخری حد تک جائیں گے یا جان دیں گے یا خان لیکر واپس آئیں گے!!!
یہ اس ڈاکو ڈفر آلائنس کی سب حمایتی اور محبت میں چور بیٹیاں منہ چھپا کر ہی کیوں آتی ہیں؟🤔 یہ 18 ویں صدی نہیں کہ تم جیسے عوام کو بیوقوف بناو وہ بن جائے ۔اس طرح کے ڈرامے کرنا اور کروانا تم لوگوں کے منہ پر تھپڑ ہے اور ناکامیوں کا اعتراف ہے ۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
@HarisKiBaten بیشرموں ڈرامے تو ڈھنگ سے کر لو یہ 14 15 سال کے بچے کب سے یونیورسٹی سٹوڈنٹ ہو گئے ؟ عوام کو اپنی طرح ڈفر سمجھا ہوا ہے کہ یونیورسٹی سٹوڈنٹ اور گرمی کی چھٹیوں میں گلی میں کرکٹ کھیلتے لڑکوں کو نا پہچان سکے ۔دفع دور ہو ۔
@zeshmohmand ان ٹک ٹوک گرفتاریوں پر بلکل یقین نا کریں یہ سب پنجاب پولیس کی بدمعاشیوں پر پردہ ڈالنے اور ساکھ کو بچانے کی کوششیں ہیں ۔ورنہ جو پولیس دن دھاڑے نہتی عوام کو پولیس مقابلے کے نام پر قتل کر رہی ہے اس کے لئے رشوت لینا کونسا بڑا جرم ہے اور کونسا آفیسر ہے جو بھتا خوری نہیں کر رہا؟
@YousafSiddiquii ٹک ٹوکر فورسز سوائے نوٹنکی کرنے کے کچھ نہیں آتا ۔لعنتیو قوم کا آدھے سے زیادہ بجٹ تم لوگوں کے اللے تللوں پر خرچ ہو رہا ہے اور عوام کو بیوقوف بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ۔ کونسا حوصلہ کونسا محاذ اپنے ہی ملک کے نہتے لوگوں کو جبری اغوا کرنے کا ان کے سروں میں گولیاں مارنے کا ؟
@Haidersaeedpti1 بھائی تمہاری ملاقات خان سے نا ہو اسی لئے تو تم بن پھیرے اس اسٹیبلشمنٹ کے ہو گئے اگر ہو جاتی تو آج اتنا کھلا اس کے نظریے کے خلاف جانے کی جرات نا ہوتی ۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
@Haidersaeedpti1 عمران خان کے متعلق گند بولنے اور سوچنے والے سب ایک بل بورڈ پر جمع ۔اب یہ عوام پر ہے کہ اس نوٹنکی کو رد کرے ۔ان کو خود ہی اسٹیڈیم میں اکیلے ناچنے دے ۔ نام خان کا مجمع خان کا عوام کی محبت خان کیلئے اور ٹشن ان کا ۔نامنظور نامنظور نامنظور 👎
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو