امتِ مسلمہ کو ماہِ رمضان مبارک ہو!
رمضان کا مہینہ تقویٰ اور قربِ الٰہی کے حصول کا ذریعہ ہے اور یہ تب حاصل ہو سکتا ہے جب ہم اس مہینے کی ہر ہر گھڑی کو قیمتی جان کر ان کا بھرپور فائدہ اٹھائیں. دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سےزیادہ نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائےاعمال قبول فرمائے
عید مبارکباد والے مسیج میں اپنی ڈگریاں، کوالیفکیشن، دکان کا پتہ، کلینک کی ٹائمنگ یا مکمل ایڈریس بھیجنے کی ضرورت نہیں ہوتی. سادہ مبارکباد بھی بھیج سکتے ہیں😅...
Eid Mubarak to all Muslims around the Globe....
#EidMubarak
ہمارا اگلا میچ انگلینڈ کے ساتھ 11 نومبر کو کلکتہ میں ہوگا۔ بس وقت اتنا باقی ہے جیسے ہوٹل والا سلاد رکھ کر کہہ دے کہ مٹن کڑاہی بننے میں ڈیڑھ گھنٹہ لگےگا۔۔۔
𝐇𝐀𝐏𝐏𝐘 𝐓𝐄𝐀𝐂𝐇𝐄𝐑'𝐒 𝐃𝐀𝐘 𝐓𝐎 𝐎𝐔𝐑 𝐀𝐌𝐀𝐙𝐈𝐍𝐆 𝐄𝐃𝐔𝐂𝐀𝐓𝐎𝐑𝐒! 🎉🎉
Thank you for your commitment and dedication in molding our youth to become our country's responsible citizens and capable leaders! ❤️
#Teachersday2023