تکمیلِ پاکستان آور بقائے پاکستان کی ضمانت میرے محبوب قائد میاں نواز شریف کا نظریہ ووٹ کو عزت دو آئین کی حکمرانی منتخب وزیراعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض
میاں صاحب بیٹی کے ساتھ لندن سے آکر ب گناہ جیل چلے گئے اسی دن جیسے پاکستان خاموش ہو گیا ڈھائی سال سے پی ٹی آئی کا رھنا نا رھنا یہ یوں بھی برابر ھی تھا ن لیگ آئے گی دوبارہ پھر بھی امیدوں کے سہارے انتظار کی گھڑیاں کٹ ھی جاتی تھیں مگر اس روز پاکستان اکیلا رھ گیا تھا 1/2
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستانی قوم کو بے شمار چیلنجز کا سامنا رہا، ایک سال میں معاشی استحکام آیا ہے، مہنگائی کی شرح کم ہو کر 2.4 فیصد تک آ چکی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف
@CMShehbaz@GovtofPakistan@TararAttaullah
فیصل آباد چوک گھنٹہ گھر میں تجاوزات کا خاتمہ ہوا اب اٹھ بازاروں کو وہیکل فری بنانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عوام کیلئے فری پک اینڈ ڈراپ سروس شروع کر دی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سےپنجاب کےعوام کی خدمت ان کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے بہترین اقدامات کئے جا رہے ہیں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت یہ گھر تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے، میں نے پہلے بھی شئیر کیا تھا کہ ملتان میں یہ میرے عزیر PTI کے سپوٹر اور ووٹر تھے وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی سے متاثر ہو کر یہ مسلم لیگ ن کے ووٹر بن چکے ہیں۔وزیر اعلی پنجاب اپنا ووٹ بینک بڑھانے میں کامیاب ہو رہی ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ لانچ کر دیا ھے فنانس اسکیم کے تحت تین کروڑ تک کا بلا سود قرضہ اور آسان کاروبار کارڈ کے ذریعے دس لاکھ کا قرضہ حاصل کیا جا سکتا
اپلائی لنک👇
https://t.co/zGrblgtZLc
https://t.co/HOgy74FdlN