ایک عورت بغیر نکاح کے ایک غیر مرد کے ساتھ رہنے چلی جاتی مغربی معاشروں میں تو ہوتا ہے مگر یہاں یہ ایک پاکستانی ڈرامے کی کہانی ہے اور اسوقت اس ڈرامے کی ریٹنگ انتہا کو چھو رہی ہے
ہمارے معاشرےکی یہ سلو پوائزنگ کافی عرصے سے جاری ہے آہستہ آہستہ ایسےحرام رشتے ہمیں بھی نظر آنے لگے ہیں
چاغی: بلوچ ڈرائیوروں اور مزدوروں پر پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں بنا چپل کے تپتے صحرا میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا
https://t.co/24X0fSJlwv
چاغی: گزشتہ روز پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بلوچ ڈرائیوروں کو گاڑیوں کے سلنسر اور گرم ریت پر کھڑا کرکے ان کے پاؤں کو جلایا۔ واضح رہے کہ بلوچستان میں ایف سی چیک پوسٹوں پہ بھتہ نہ دینے پر اکثر ڈررائیوروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہیں
#Balochistan
پوسٹ کو پہلے شئر کریں بعد میں پڑھیں 😭😭😭
نام ۔ھدایت اللہ ولد عبدالمنان صوبہ بلوچستان ضلع پشین تحصیل کاریزات ساکن کلی چرمیان موبائل فون نمبر ۔۔۔0335385002
یہ شخص کچے کے ڈاکوں نے نوکری کے جھانسے میں بلا کر اس کو اٹھایا گیا ہے
چند دن بعد اس پر ظلم کے پہاڑ گرادئے گئے اس کے جسم پر سخت تشدد کیا گیا اس تشدد کا ویڈیو گھر والوں کو بیجھا گیا ہے
دو کروڑ روپے کے افر کردیا گیا ہے
جو کہ ھدایت اللہ بہت غریب ہے اور مزدور کار بندہ ہے اور ساتھ دھمکیاں بھی دے رہے ہیں کہ پیسے بیجھو ورنہ ہم اس کو جان سے مار دیں گے
حکومت پاکستان چیف جسٹس آف پاکستان چیف آف آرمی سٹاف اور تمام اداروں کے سرکردہ افسران سے اپیل ہے کہ ھدایت اللہ کے رہائی کے لیے کوشش کرے
تمام سوشل میڈیا اراکین سے درخوا ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اس مظلوم کو چھڑانے کے لیے۔
پلیز 🙏
🚨🇹🇷🇵🇸 "We will not forget this GENOCIDE and we will not let others forget it. Sooner or later, Israel will certainly pay for it." - President Erdogan (who is still supplying oil to Israel)!