اٙشْهدُ اٙنّٙ امیرَالمُؤمِنینٙ وٙ اِمامَ المُتقینٙ علیاً وَلِیُ اللّٰهِ وَصِیُّ رَسولِ اللّٰہِ وخلیفتُةُ بِلا فَصل🤲
میں گواہی دیتا ہوں علی بن ابی طالب ؏ اللہ کے ولی اور رسول اللہ کے وصی اور بلا فاصلہ جانشین و خلیفہ ہیں
#علي_ولي_الله#علی_خلیفہ_بلا_فصل#علی_خلیفۃ_اللہ_و_الرسول
پہلے ماتم و عزاداری اور اب آذان سے
مسلمانوں جان لو ہم حسینی ع ہے انکے رہ میں چلنے والے کبھی پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں ہیں آخر دم تک ہمارا یہی کلام ہو گا
اَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِیٗ وَْلِی اللہِ وَ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ
کوئٹہ بائی پاس روڈ دھرنے میں بہنوں نے عمران خان کی شک و شباہت کو دور کرنے کیلئے اپنے آنکھوں پہ پٹی باندھے ہاتھوں کو باندھے ہوئے مچھ واقعہ کی منظر کشی کی تاکہ عمران خان صاحب کو مسیج پہنچ جائے کہ ہم نہتے لوگ ہیں، ہم عمران خان کو بلیک میل نہیں کررہے
@ImranKhanPTI
@WaseemBadami#firdosashiqawam yeh guarantee de k aj k bad quetta balichistan m aisa waqia nahe hoga 2 bara baghair ijazat k baqri b nahe ziba hoga... Tab ham guarantee k saath lashon ko dafnainge
جس طرح بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کے دہشتگردوں کو اُلٹا لٹکایا بالکل اُسی طرح پاکستان سپاہ صحابہ,لشکر جھنگوی اور طالبان کے دہشتگردوں کو چوک پر اُلٹا لٹکایا جاتا تو آج پاکستانی اس طرح سڑکوں میں ذبح ہونے سے بچ جاتے..
#Shiagenocide
جنرل موسیٰ خان پاکستانی فوج کے سربراہ تھے اور انہوں نے 1965 کی جنگ میں ہندوستانی فوج کے دانت کھٹے کئے جنرل موسیٰ خان کا تعلق ہزارہ برادری سے تھا آج وہی ہزارہ برادری قائداعظم کے پاکستان میں پھر سے لاشیں اٹھا رہی ہے اور انصاف مانگ رہی ہے آپکو ان مظلوموں کے لئے آواز بلند کرنا ہو گی