يجب على جميع الدول الإسلامية والحكام المسلمين الضغط على الهند لتأمين إطلاق سراح الزعيم الكشميري الشهير والمناضل من أجل الحرية ياسين مالك من السجن الهندي غير القانوني والقسري. حياته في خطر شديد في هذا الوقت، ولذلك نداء للتدخل الفوري.
تمام مسلمان ممالک اور مسلمان حکمران بھارت پر دباؤ ڈال کر معروف کشمیری رہنما اور مجاہد آزادی یاسین ملک کو بھارتی غیر قانونی اور جبری قید سے آزاد کروائیں۔ان کی زندگی اس وقت شدید خطرے میں ہے لہٰذا فوری مداخلت کی اپیل کی جاتی ھے۔
U N Human rights Commission, Amnesty International and other International Human rights organizations must intervene immediately to save Malik Yaseen life from Indian brutal Anti Muslim regime.
Long Live Malik Yaseen.
Long Live State of Jammu and Kashmir.
انسانیت مر گئی
ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں زبردستی اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے کو کل پھانسی دے دی گئی! کیا آپ خاموش ہیں۔اللہ کا شکر ہے یہ آپ کا بچہ نہیں ہے۔فلسطینی ہے۔
انسانیت مر گئی
ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں زبردستی اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے کو کل پھانسی دے دی گئی! کیا آپ خاموش ہیں۔اللہ کا شکر ہے یہ آپ کا بچہ نہیں ہے۔فلسطینی ہے۔