@enkidureborn ملٹری اسٹبلشمنٹ کو کیساتھ اگر امریکہ اور اسرائیل کی سپورٹ نہ ہوتی تو اب تک پاکستان پر بہت سے پابندیاں لگ چکی ہوتی۔۔۔ اور ان سب کے جائدادیں بھی شائد منجمد ہوئے ہوتیں۔
عالمی سپورٹ کی وجہ سے یہ ہر قسم خون ریزی کیلئے تیار ہیں مگر خان کو نہیں چھوڑنے والے
جنرل قمر باجوہ کو پاکستان میں قبر بھی نصیب نہیں ہوگی۔ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے منصوبے بنا رہا تھا۔
ہارون الرشید
۔۔۔۔
ہارون صاحب صرف قمر باجوہ کی نہيں رجیم چینج آپریشن کے سارے کرداروں، سہولتکاروں کی قبریں پاکستان میں محفوظ نہيں ہوں گی۔ ان کو اندازہ ہی نہيں ہے کس قسم کی آندھی چلنے والی ہے۔
🚨پاکستان کی ثالثی پر ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا طنز
’’یہاں تک کہ ان کی ٹویٹ بھی امریکیوں نے لکھی تھی۔‘‘
ایرانی پارلیمنٹ کی اقتصادی کمیٹی کے سربراہ محسن زنگنہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لیے پاکستان کی ثالثی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ٹویٹ بھی وٹکوف نے لکھی تھی۔
لانگ مارچ کا ساتواں روز کے مناظر ۔
فارم 47 کے جعلی حکمران گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا مشورہ دے رہے ہیں وہ صرف اور صرف فوج کو عوام کیساتھ جنگ کرنے کی طرف دھکا دے رہے ہیں
Imran Khan’s cousin, Qasim Zaman, a completely non-political individual who has never made public statements or participated in politics, has now also been detained under the draconian MPO. Mass human rights violations continue as Pakistan continues its free fall into what they proudly call a “hard state.”And all of this is happening while UN Secretary-General @antonioguterres is visiting Pakistan.
Surely Imran Khan’s treatment and fundamental rights must be on the agenda, but so too must the detention and persecution of his family members, party leaders and workers.
Pakistan is not being “reset.” It is being dismantled.