اتنی شہادتوں کے بعد پیچھے ہٹنا ناممکن ہے کل ہر کشمیری نکلے گا اور راولاکوٹ پہنچے گا انشاءاللہ یا جیت کر آہیں گے یا شہید ہو جاہیں گے لیکن لڑائی پوری لڑیں گے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
اتنی شہادتوں کے بعد پیچھے ہٹنا ناممکن ہے کل ہر کشمیری نکلے گا اور راولاکوٹ پہنچے گا انشاءاللہ یا جیت کر آہیں گے یا شہید ہو جاہیں گے لیکن لڑائی پوری لڑیں گے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
🔴اتنی شہادتوں کے بعد پیچھے ہٹنا ناممکن ہے کل ہر کشمیری نکلے گا اور راولاکوٹ پہنچے گا انشاءاللہ یا جیت کر آہیں گے یا شہید ہو جاہیں گے لیکن لڑائی پوری لڑیں گے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
”بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ
کوئی مثل مصطفیٰ ﷺ کا کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا
کسی اور کا یہ رُتبہ کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
یہ جو اسلام آباد پوری دنیا کی امیدوں کا مرکز بنا اس کی ایک وجہ مودی بھی ہے کیونکہ مودی نے پاکستان پر آپریشن سندور کیا اور پاکستان کی ایئر فورس نے مودی کا غرور خاک میں ملا دیا، حامد میر
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کا انکشاف 🔥🔥
مجھے اجازت دیں، میں پورے پاکستان میں 200 روپے فی لیٹر پیٹرول دے سکتا ہوں۔ اسسٹنٹ کمشنرز پمپس سے بھتہ لیتے ہیں۔
#petrol
🛑ایران کی کامیابی میں سب سے بڑا ہاتھ اس انسان کا بھی ہے لیکن یہ وفود میں نہیں آیا کیونکہ ایرانی جانتے ہیں کہ فوج کا کام پالیسی بنانا نہیں بلکہ لوگوں کی حفاظت کرنا ہے🔥
🚨ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا حالیہ مذاکرات کے بعد کہنا ہے کہ 👇
"ہمیں امریکہ کے رویے پر مایوسی ہوئی ہے۔ نیتن یاہو کی جانب سے نائب صدر وینس کو دورانِ ملاقات کی گئی کال نے امریکہ-ایران مذاکرات کا رخ بدل کر اسرائیل کے مفادات کی طرف موڑ دیا۔
امریکہ نے مذاکرات کی میز پر وہ حاصل کرنے کی کوشش کی جو وہ جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کر سکا۔ ہم یہاں نیک نیتی کے ساتھ آئے تھے، پاکستان سے روانگی سے قبل وینس کی پریس کانفرنس غیر ضروری تھی۔
ہم اپنے ملک کے مفادات اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم اور تیار ہیں"
جہاں لڑائی ہوتی ہے ہم نے کبھی صلح نہیں کروائی، پاکستان افغانستان کی ہو، سعودیہ یمن کی ہو۔ لیکن امریکہ اور مسلمان ملک کی صلح میں ہم بہت پیش پیش ہیں۔
یہ نیشنل انٹرسٹ نہیں یہ کچھ لوگوں کے ذاتی مفاد کا معاملہ ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں کسی کی کوئی وڈیو ہے، کسی کے بینک اکاونٹس ہیں۔
مجھے وہ وڈیو یاد ہے جب پرویز مشرف امریکی سینٹرز کے پیر پکڑ رہا تھا کہ مجھے پاور میں رکھیں ۔