کراچی والوں! آپ سندھ کا دارالحکومت ہیں۔ آپ نے باقی سندھ کو کیونکہ آپ کی آبادی بھی سب سے زیادہ ہے۔ یہ پیغام دینا ہے کہ پورا سندھ عمران خان کا تھا، ہے، اور انشاءاللّٰہ تعالیٰ عمران خان کا ہی رہے گا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ اسلئے موجود ہوں کہ مین اپنے آنے والے نسل کو بتا سکوں کہ جب پاکستان کو بنایا جارہا تھا تو میں بھی اس جدوجہد کا حصہ رہا تھا !!
اداکار فیروز خان