In the history of the 21st century, Iran will be remembered as the bravest and most honourable country on the map. It has stood up against the most powerful nations in the world and held its ground with unmatched courage.
Glory to Iran!
"No to war & Free Palestine” -
Javier Bardem
Thank you, Javier, for voicing our gravest concern at the Oscars. You effectively got our message across the globe! 🙏
یہ Javier Bardem نامی مشہور ہالی وڈ اداکار ہیں، جو 2003 میں بھی عراق میں امریکی مداخلت اور اسکے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے خلاف کھل کر احتجاج کرتے تھے۔
اور آج 2026 میں اسرائیل اور ٹرمپ کی ایران کے خلاف محاذ آرائی کے خلاف بھی کھل کر احتجاج کر رہے ہیں۔👍
Spanish actor Javier Bardem used his moment at the Oscars to make a political statement, wearing a “No a la guerra” (“No to war”) pin and a “Free Palestine” badge as he presented an award.
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔
پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" -
سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
یہ درست بات ہے کہ عورت کے پاس پھر بھی اپنی پریشانی پر دکھ سکھ کرنے کی گنجائش ہے
لیکن مرد کے لئے یہ معاشرہ اس لحاظ سے بہت سخت ہے کہ مرد کسی کے سامنے رو نہیں سکتا اور بہت جلد ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دب جاتا ہے
Salute to all the men doing their bit so well👍