@DrMuradPTI اسمبلی تحلیل ایجوکیٹرز جابز کی کہانی شروع ہونے سے پہلے ختم۔لاکھوں ڈگری ہولڈرز کے قیمتی 6 سال ضائع۔2017 کے بعد ایک بار بھی ایجوکیٹرز کی بھرتی نہیں کی گئی جبکہ ایک لاکھ سے زائد سیٹیں خالی ہیں۔
@DrMuradPTI Murad sb kitny afsos ki bat ha k ap 14000 sse's r aeo's ko regular b na krwa saky apny 5 sala tenor ma ap ny r bherti to kya krni thi jo thy ap un ki b dowain na ly sky ye 14000 sse's r aeo's ki bat na thi ye 14000 families ki bat thi ..... Kun dy ga is ka jwab????
@DrMuradPTI افسوس آپ ہمارے منسٹر @DrMuradPTI ہمیں مستقلی کی خوشخبری نہ دے سکے۔۔۔
ہماری 9 سال کی جاب کنٹریکٹ پر۔۔۔
ابھی پتا نہیں کتنا ذلیل کرنا ہمیں سیاست نے۔۔۔
گل سُن نیڑے ہوکے کاکا
تیرا کُھلیا ہویائے جھاکا
توڑ اسمبلی مار کھڑاکا
اگے وَدھ کے کھیڈ سیاست
چُلھے دے وِچ پَوے ریاست
ساڈا کیہ اے
اسیں تے پہلے ای
اندروں باہروں ٹُٹے ہوئے آں
دھوکے بازاں تو لٹے ہوئے آں
@ImranKhanPTI@ChParvezElahi