Government of Punjab has decided to extend winter vacations till 19th January for all Government and Private schools across the province, in order to ensure the health, safety and well being of students and staff.
محترم رانا اسکندر حیات صاحب آپ نے SSEs سے وعدہ کیا تھا کے آپ وزیر اعلیٰ کے سامنے ہمارا مسئلہ بیان کریں گے اور حل کروائیں گے۔ کیا آپ نے وزیر اعلی صاحبہ سے اس حوالے سے کوئی بات کی اس میٹنگ میں؟
@RanaSikandarH
بچوں اور ٹیچرز کی نئی الگ سکول ٹائمنگ سے متعلقہ چند سوالات۔
1. جس سکول میں میل اور فیمیل ٹیچرز اکھٹے ھیں اور ھیں بھی تعداد میں دو یا تین جب بچوں کو چھٹی کر کے وہ سکول بیٹھیں گے تو گاؤں کے لوگ انکے بارے کیا کہیں گے۔
2. جب ایک ہفتہ کو ٹریننگ نہیں ھوگی اور دوسرے ہفتہ
@RanaSikandarH
ریگولرائزیشن کے نام
بھول جائیں ریگولر ہونا اس وزیر کے ہوتے
جیسے آزاد نہیں ہم، پاؤں میں زنجیر کے ہوتے۔
خوں کے آخری قطرے تک، جنگ لڑنے کے استعارے سے
پیادو سمجھو تم نہیں رہو گے اس امیر کے ہوتے۔
کور کمیٹی کا اندھا اعتماد اسے ذرا پرکھ لے
مرید پہلے کھا سکتے کچھ؟ اپنے پیر کے ہوتے۔
آنکھیں کھلی رکھنی تھیں مگر ہاتھ
پہ ہاتھ رکھے
سب خواب ہی خواب دیکھ رہے، تعبیر کے ہوتے.
مجنوں ہیں بس لیلیٰ کی تصویروں کے پیچھے
رانجھے بھی سمت بدل چکے ، اپنی ہیر کے ہوتے۔
ناحق، حق سے یہ محرومی،ہماری بزدلی ہے
ہاتھ تو نہیں ہوتے خالی ،کسی شمشیر کے ہوتے۔
خیال تیرا وزیر، باتوں کا سکندر نکلا
خالی کمان چلاتا رہا ،وہ بھی تیر کے ہوتے
(اختر خیال ایس ایس ای اردو)