اچھا ہمسفر بھی قوسِ قزح کے ساتھ رنگوں کی طرح ہوتا ہے، جو میرے دل و دنیا کے موسم کو خوشگوار اور بھرپور بنا دیتا ہے، جسے دیکھ سن کر اس کی محبت دیکھ کر کر میرے چہرے پر سکون اور روح پر اطمینان طاری ہو جاتا ہے محبت کو بڑی محبت سے نبھانا پڑھتا ہے
خواتین و حضرات عمران احمد خان نیازی
۔
الحمداللہ 😭😢
۔
اس وقت جو حالت ہے وہ بیان سے باہر ہے دل میں امید آنکھوں میں آنسو اور ہونٹوں پر مُسلسل مسکراہٹ۔۔۔
سمجھ نہیں آرہی کیسے اللّٰہ کسی ایک انسان کی اتنی محبت دلوں میں ڈال دیتا ہے۔۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا