Kasam Se Y Hamara deen nh plz smjo is baat ko y karna s kch nh hoga olta Allah Pak or nrZ hota hn or ek bat jo Hamara Nbi Pak SAW ko nh manta, Hazrat omar ko nh manta Hazrat osman or Hazrat siddiq ko nh maaanta or srf Hazrat ali ko maaanta h to vo kafir h kafir kafir h
اسد عمر صاحب کی یہ 30 سیکنڈ کی گفتگو سن کر آپ کو فخر محسوس ہوگا کہ پاکستان کا وزیر خزانہ بننے والا انسان کتنا سادہ اور کفایت شعار ہے۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم کے ایک ایک روپے کی حفاظت کر کے ٹھیک طریقے سے خرچ کرے گا۔ @Asad_Umar
یہ ہے نیا پاکستان دو نہیں ایک پاکستان !
• عمران خان وزیراعظم نامزد
• عمران خان وقت سے 5 منٹ پہلے پہنچے
• عمران خان واک تھرو گیٹ سے گزرے
• عمران خان نے ٹریفک نہ روکنے کا اعلان کیا
• روٹ لگنے پر شدید برہمی کا اظہار اور تنبیہ
میرے تجزیۓ کے مطابق تحریک انصاف پورے پاکستان سے اس تناسب سے سیٹیں جیتے گی پنجاب 75 سے 80 پختونخواہ 35 سے 40 سندھ 12 سے 15 بلوچستان 5 سے 7 اور انشاءااللہ عمران خان اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم ہوگا 🇵🇰✌
25 جولائی کو آپ کا ووٹ کس پارٹی کا ہوگا ایمانداری سے ووٹ کریں۔
ووٹ دینے کے بعد ریٹویٹ کریں تاکہ سب کی رائے جان سکیں۔ کس کے چاہنے والے ذیادہ ہیں۔
پاکستان کو ووٹ دو؟
Former prime minister Muhammad Khan Junejo’s daughter Fiza Junejo have joined Pakistan Tehreeek-Insaf (PTI) after meeting Imran Khan in Islamabad.
Vote #PTI_Imran_Khan
@NomiBha56172777 @sana_pti_@ImranKhanPTI