عمران خان کو گھڑی بیچنے کےمقدمے میں ان کے وکلا کو سنے بغیر سزا دی گئی ۔
کیا نواز شریف، زرداری اور دیگر لوگوں نے توشہ خانے سے چیزیں نہیں لیں؟ یہ دہرا معیار ہے۔ جو وزیراعظم بننے کے بعد فوجی جرنیلوں کی دہلیز پر سجدہ کرتے ہیں وہ کرسی پر بیٹھتے ہیں اور جو آنکھیں دکھاتے ہیں وہ کان پکڑ کر باہر نکال دیئے جاتے ہیں ۔
دیکھئے اس حوالے سے مکمل بیان
https://t.co/G5tVd4xCZL
سوچنے والی بات ہے شیخ مجیب الرحمٰن اکثریت ہونے کے باوجود ہار سکتا ہے🤔
تو پھر انکے سامنے حافظ نعیم الرحمن صاحب کس کھیت کی مولی ہیں۔🙏🏻
#حافظ_نعیم_ہوگامیئرکراچی