انسداد دہشت گردی عدالت عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے سے پہلے یہ تعین تو کر لیتی کہ ان کا دائرہ اختیار بنتا بھی ہے یا نہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے واضح ہیں۔ خیر اس ساری کہانی میں دو سو ارب کے منی بجٹ کی خبر دب گئی۔ یہی منظور تھا شاید۔
#ImranKhan
اپنی راۓ کا اظہار کیجئے
سوات NA-4 کا بڑا مقابلہ
تحریک انصاف کے مركزی رہنما مراد سعید کا متوقع مقابلہ ہو گا اے این پی کے بریگیڈئیر (ر) سلیم خان سے۔
کیا اب کی بار سلیم خان ماریں گے بازی؟ یا مراد سعید بنیں گے لگاتار تیسری بار MNA؟ اپنی راۓ کا اظہار کیجئے