ایک کسٹمر نے دکاندار سے ریفریجریٹر خریدا جس کی وارنٹی 12 سال تھی لیکن وہ پہلے 3 سال میں ہی خراب ہوگیا۔ گاہک نے کمپنی سے درخواست کی مگر اس کی کسی نے نہ سنی آخر کار گاہک نے وہی قدم اٹھایا جس کے متعلق میں آپ کو ہمیشہ سے بتاتا آرہا ہوں، یوں کمپنی کو جرمانہ بھی لگا اور نیا ریفریجریٹر بھی دینا پڑ گیا
A customer purchased a refrigerator from a shop with a 12-year warranty. However, the appliance stopped working within just three years. The customer repeatedly approached the company for repair or replacement, but his complaints were ignored.
Left with no response, he took the legal route, the same step that is often emphasized. The court intervened, held the company accountable, imposed a penalty, and ordered them to provide a brand-new refrigerator to the customer.
جے ڈی وینس یہاں مذاکرات کرنے نہیں وہ میرے قائد نوازشریف کی زیارت کرنے آیا میرے قائد نے باں ڈال کر کہہ دیا
جنگ بند مطلب بند اب ٹرمپ نوبل انعام خود میاں نوازشریف کو دے گا۔
ایک شدید پٹواری کا بیان ۔۔
دوبئی پر 28فرری کے بعد, اہم ڈاکومنٹری!!
دبئی میں تقریباً 80 ہزار روم کینسل ہوئے، تقریباً 37 ہزار فلائٹس کینسل ہوئے!!
دوبئی جہاں لوگ پہلے انجوائے کرنے آتے تھے, آج دوبئی سے بھاگنے کے لیے راستے ڈھونڈ رہےہیں!!
آخر ایسا کیوں ہؤا ؟؟
بریکنگ نیوز 🚨 ن لیگی صحافی عمر چیمہ نے تہلکہ خیر انکشافات کر دیے۔ اندر کی خبریں بتا دیں۔ فوج اندر سے ٹوٹ رہی ہے، جرنیل استعفیٰ دے رہے ہیں۔ حالات بہت زیادہ خراب ہوچکے ہیں۔ معاملات کنٹرول سے باہر ہوچکے ہیں۔ کیا اب اس پر پیکا ایکٹ نافذ ہوگا؟ 🔥
سینئر صحافی مظہر عباس نے نواں کٹا کھول دیا
ذرداری صاحب اور انکے تین کلاس فیلوز کو 1972میں کیڈٹ کالج پٹارو سے نکالا گیا تو کیونکہ ان چار طلباء نے سازش کی کہ وہ پٹارو کالج پر قبضہ کر کے ریکارڈ میں ہیر پھیر کریں گے.
مظہر بٹ
روڈ پر نکلو پتر پھینکو اور ٹائر پنچر کرو بس پھر دوسرے مقام پر یہی فارمولا آزماؤ
نہ گرفتاری نہ تباہی کوشش پھر خان کی رہائی
اس کو انٹرنیٹ بند ہونے سے پہلے وائرل کر دو
شکریہ
#خان_کی_رہائی_تک_پاکستان_بند
خیبر پختونخوا بند کرنے سے اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اس کو زیادہ دیر برداشت نہیں کر پائے گی۔
بس آپ لوگوں نے اسٹیبلشمنٹ کے مہرے، جو پی ٹی آئی میں گھسے ہوئے ہیں، ان کو کسی بھی صورت دھرنا ختم کرنے نہیں دینا۔ انشاء اللہ جیت ہماری ہی ہوگی۔
میں ادھار پیسے لیکر دھرنے میں آیا ہوں۔ جب تک عمران خان رہا نہیں ہوں گے یہاں سے نہیں جاؤں گا
بزرگ کے اس جذبے اور وفا کو آنکھیں بند کر کہ ریٹویٹ کرتے جائیں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
جب آپ ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو اپنی مدد آپ کے تحت بغیر کسی قیادت کے اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے سڑکوں پر موجود ہیں تو انہیں دیکھ کر دوسروں کو بھی حوصلہ ملتا ہے۔
گھروں سے اگر نہیں نکل سکتےتو ایسی ویڈیوز کہیں بھی دیکھائی دیں سوشل میڈیا پر تو انہیں شئیر ضرور کر دیا کریں۔