یہ گورنر راج حکومت کے گلے پڑ چکا ہے سہیل آفریدی پر بہت زور لگا لیا نہ استعفی دیا نہ کسی سٹیٹمنٹ پر سائن کیا وہ مرد کا بچہ ڈٹا ہوا ہے اس نے کہا ایک نہیں دس وزات اعلی قربان کر دو مرد کا بچہ ڈٹ گیا ہے
سمیع ابراہیم🚨🔥
گورنر راج کا نفاذ ہمیں کمزور نہیں کر سکتا! حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، عوام کے حوصلے اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کے عزم کو دبایا نہیں جا سکتا۔ یہ جدوجہد کسی عہدے یا حکومت کی نہیں، بلکہ عوام کے مینڈیٹ اور جمہوریت کی بالادستی کی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
میں نے شہباز شریف سے پوچھا کہ آپ لانگ مارچ کو روکنے کیلیے کیوں لاشیں گرانا چاہتی ہیں؟ کیا صرف اسلیے کہ وہ عمران خان سے ایک ملاقات مانگ رہے ہیں
شہبازشریف نے میرے ساتھ معاہدہ کیا اور دو گھنٹے بعد مُکر گیا کیونکہ وہ کسی اور کی نمک حلالی کررہا تھا
مولانا فضل الرحمان
یہ وہ گاڑیاں ہیں جو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل خان آفریدی نے پولیس کو دی تاکہ ان میں دھشتگردوں کے حملوں سے محفوظ ہو اب یہ گاڑیاں دھشتگردوں کی بجائے ہماری پارٹی کے خلاف استعمال ہو رہی ہے اُس بندے کے کہنے پر جس نے ایکسپائر گاڑیاں بھیجی تھی جسے وزیر اعلیٰ نے واپس کیا تھا۔
ایاز صادق کو اسپیکر کہنا جرم ہے، اب اسے حوالدار اسپیکر نہیں نہیں بلکہ لانس نائیک کہوں گا، اس کی جو حرکتیں ہیں، اس کا ایک رینک نیچے کرتا ہوں، محمود خان اچکزئی
محمود خان اچکزئی کہتے ہیں کہ اسپیکر حلف لیتا ہے، قسم کھاتا ہے کہ وہ غیرجانبدار رہے گا، اس اسپیکر کی مدد سے پی ٹی آئی کے 97 ایم این ایز کو 72 پر لا کھڑا کیا گیا،پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ اراکین اسمبلی کی تقاریر کا ریکارڈ غائب کیا جارہا ہے، ان کی کی تقاریر کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا جا رہا، حالانکہ پاکستان بننے سے آج تک قومی اسمبلی کی تمام تقاریر کا ریکارڈ موجود ہے، آپ پچاس سال پہلے کا ریکارڈ دیکھ سکتے ہیں کہ کس نے کیا تقریر کی تھی؟
The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi and Speaker of the provincial assembly Babar Saleem Swati are still missing after they were abducted on Sunday from their official residence by the military regime of General Asim Munir.
#AsimLaw#EndEnforcedDissapearences
People of Khyber Pakhtunkhwa will never forget the brutality
This is SSP Operations Peshawar Farhan Khan, who is paid with our tax money to protect the public. Instead, he is shamelessly busy in attacking political workers who are protesting for their constitutional rights and basic democratic values.
A civil servant who turns into a hired goon against peaceful political workers is a disgrace to his uniform. #AsimLaw
One man behind bars, and the fear of his comeback has become bigger than the prison holding him. That’s Imran Khan’s political power.
#گورنر_راج_نامنظور
یہ وہ بکتر بند گاڑیاں جس کے پیسے سہیل آفریدی نے دیے تھے گاڑیاں مانگ مانگ کے تھک گئے لیکن نہیں دیے جس دن سہیل آفریدی کو ہٹایا گیا گاڑیاں پہنچ گئی یہ ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کارنامے،عمران ریاض
سنیے مزید اہم تفصیلات🛑
جب رات سب سے زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو سمجھ لو کہ صبح ہونے والی ہے۔۔!!
عاصم منیر جیسے آمر تاریخ میں بہت آئے، جنہوں نے اپنی طاقت اور اقتدار کے نشے میں عوام کو دبانے کی کوشش کی، مگر ہر بار ایک ہی حقیقت سامنے آئی: تخت و تاج ہمیشہ نہیں رہتے، اور ظلم کی عمر عوام کے حوصلے سے زیادہ نہیں ہوتی۔
اقتدار کے نشے میں ڈوبے حکمران یہ بھول جاتے ہیں کہ تاریخ بادشاہوں کے فرمان سے نہیں، عوام کی مزاحمت سے لکھی جاتی ہے۔
یاد رکھو! وقت کا فرعون خود کو ناقابلِ شکست سمجھتا ہے، مگر تاریخ اسے صرف عبرت کے لیے یاد رکھتی ہے۔۔۔!!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
عسکری حکومت کا خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر ایک بار پھر شب خون مارنے اور چیف منسٹر سمیت قیادت کے اغواء کے خلاف لاہور میں وکلاء کا احتجاج۔
#چلو_پشاور_کی_طرف