اگر احمد نورانی کے الزامات غلط ہے تو استعفیٰ کیوں دیا۔؟
اگر الزامات درست ہے تو دونوں عہدوں سے استعفیٰ کیوں نہیں دیا۔؟
رضوان رضی کی بات یاد آگئی کہ جس دن باجوہ نے بیان دے دیا اس دن مزید پھنس جائیں گے۔
مولانا فضل الرحمن صاحب ہر معاملہ پر گہری نظر رکھنے کے سات�� ساتھ ایک غیر متزلزل نظریہ بھی رکھتے ہیں
جہاں میدان میں بڑے بڑے شہسوار گر پڑتے ہیں وہاں مولانا صاحب بغیر رکاب کے میدان میں گھوڑے کو للکارنے کے انداز میں ہنہنا کر اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں
#ImranRiazKhanMuafiMango
جے یوآئی کی جانب سے کراچی کو کور کمیٹی کے حوالے کرنے کیخلاف پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
کراچی سندھ کی شہہ رگ کسی قیمت پر تقسیم کی سازش برداشت نہیں,سندھ کے تمام شہر کھنڈرات کا منظر پیش کررہے ہم کراچی کی آواز اٹھ��تے ہیں،پورے سندھ کے مسائل پر بات کیوں نہیں ہوتی
#سندھ_کی_تقسیم_نامنظور
اگر اسمبلی میں ہماری قیادت کو گالی دی جائے گی تو ان لوگوں کا نام لیں گے جو ان کو یہاں لائے ہیں۔آئندہ اسمبلی میں روایتی سیاست نہیں ہوگی۔ ہم اپنا موقف بھی دیں گے اور انہیں بھرپور جواب بھی دیاجائےگا ۔
یہ حکومت میڈیا کا سامنا کرنے سے قاصر ہے، تنگ نظری کی بنیاد پر نہ تو تنقید برداشت کرسکتے ہیں اور نہ ہی آزاد صحافت کی اجازت ��ے سکتے ہیں، ہم جیو اور چینل 24 سمیت مکمل میڈیا سےبھرپور یکجہتی کااظہارکرتے ہیں اور ایسے رویوں کی شدید مذمت کرتے ہیں