تو ناظرین جو اسرائیل کی رپورٹ آرہی ہیں اُنکے مطابق خامنائ نے تو آج رات ہی تباہی پھیر دی ہے اسرائیل کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ میزائلوں سے شہر بچائے یا انرجی اور ایٹمی پلانٹ
آپ ایران کا ساتھ اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کرکے کرسکتے ہیں
تو ابھی کریں لائک اور ری پوسٹ
بریکنگ نیوز 🚨اس وقت کی بڑی خبر آگئی انٹرنیشنل میڈیا نے بڑی سٹوری بریک کر دی سائفر کی ساری خفیہ گفتگو سامنے لے آئے امریکا خان سے کانپتا تھا اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتا تھا جب خان کنٹرول نہ ہوا تو پاکستانی فوج کو واشنگٹن سے حکم نامہ موصول ہوا پھر بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر جرنل باجواہ کے زریعے ہٹایا گیا عمران خان روس کا بہترین ساتھی تھا قوم کیلئے سستی گندم اور پٹرول خریدنے گیا تھا پانچ سے سات سال کا روس کے ساتھ معاہدہ کرنے لگا تھا پاکستانی اسٹبلیشمنٹ امریکہ کے سامنے اپنی کپڑے اتار کر لیٹ گئی زردی نواز کو آگے لاکر خان کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا ملک کی معشیت برباد کر ڈالی 🔥
متحدہ عرب امارات کا دفاع زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہا، غیر موثر ثابت ہوا ۔ کسی کو بھی ایسی کمزوری اور مکمل تباہی کی توقع نہیں تھی ۔ آج، ہم متحدہ عرب امارات کے بادشاہ اور انکے محافظ امریکی صدر کی آنکھوں کے سامنے یو اے ای کا تمام انفراسٹرکچر تباہ ہوتے دیکھ رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨سکون مل گیا نیتن یاہو جہنم کا ایندھن بن گیا الجزیرہ نیوز نے باقاعدہ تصدیق کردی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر الجزیرہ نیوز ایجنسی نے نیتن یاھو کے مرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج شئیر کردی جس میں دیکھا جاسکتا ھے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بنکر میں فوجی جرنیلوں کے ساتھ میٹنگ کررھے تھے اور ایرانی میزائل اسٹرائیک میں سب مارے گئے 🔥
تل ابیب اسرائیلی شہر پر ایرانی بیلسٹک میزائل تقریباً 7 کلومیٹر کی بلندی پر کلسٹر وارہیڈز چھوڑ رہے ہیں،
ہر میزائل سے 80 تک بم لیٹس نکل کر شہر کے مختلف حصوں پر بارش کی طرح گرتے ہیں اور تازہ مناظر کے مطابق تل ابیب میں آگ ہی آگ ہے
یہود ونصارہ کبھی تمہارے دوست نہیں ہوسکتے ۔🚨🚨
ہمیشہ کی طرح امارات نے یہودیوں کا ساتھ دے کر ثابت کیا ہر مسلم ممالک میں فساد پیدا کرنے میں امارات ہی شامل ہے ۔
خبر کیا ہے اور بتا کون رہا ہے ۔
یہودیوں کی حفاطت کرنے پر پاکستان میں اسرائیلی حمایت یافتہ چینل کتنی خوشی سے خبر دے رہا ہے ۔
بریکنگ نیوز 🚨 آج رات ایران کی بڑی کامیابیاں ! ایک طرف اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ تباہ جو شدت سے جل رہی ہے۔دوسری طرف اسرائیل کے اسلحہ کا بڑا ڈپو تباہ کر دیا گیا اسرائیلی کی فائر سروس اور سرکاری ادارے بالکل بے بس نظر آ رہے ہیں۔