کیا اس بل سے خیبر پختون خوا کے عوام کی خدمت ہوگی؟؟؟
کیا اس بل سے عمران خان کی رہائی کی منزل قریب ہوگی؟؟؟
حکومتی اور اپوزیشن بنچوں کا ایکا۔۔۔
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے
اس کے زلفوں کے سب اسیر ہوئے۔۔
خیبر پختون خوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اوراپوزیشن کی طرف سے مشترکہ اراکین اسمبلی کی مراعات کا بل افسوسناک ہے،ٹول ٹیکس سے استثنی، ممنوعہ اسلحے کے لائسنس، سرکاری ریسٹ ہاوسز میں مفت رہائش، بلیو پاسپورٹ، اے کیٹگری اور بی کیٹگری سیکیورٹی۔۔۔یہ عمران خان کا وژن نہیں ہے،یہ نظریاتی سیاست نہیں ہے،اسی طرح صحافیوں پر جرمانے اور سزاوں کی قانون سازی آزادی اظہار رائے کو دبانا ہے۔تنقید کا گلا گھونٹنا ہے۔
بانی تحریک عمران خان جیل میں ہیں، قید تنہائی میں ہیں، انکی اہلیہ،پارٹی لیڈرشپ شدید بیماریوں کیساتھ قید وبند میں ہیں۔۔۔۔
عوامی مینڈیٹ کی بازیابی،حقیقی جمہوریت کی بحالی،جبر کے اس نظام کے خاتمے کی جدوجہد اور جنگ کے بجائے ذاتی مراعات کا یہ بل افسوسناک ہے۔
خیبر پختون خواہ خود دہشتگردی کی بدترین لہر سے لہولہان ہے۔۔۔ایسے میں اس طرح کی قراردادیں/ بلز عمران خان اور قید لیڈرشپ کے قربانیوں کیساتھ بدترن نا انصافی اور دہشتگردی، مہنگائی کے مارے عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔۔
صوبائی حکومت فوری طور پر یہ بلز واپس لیں۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
Es muy importante que uno de los mejores jugadores de fútbol del mundo tenga un gesto de compromiso con Palestina como este. Por muy millonario y famoso que sea, los poderes empresariales de los sionistas actuarán para hacerle daño. Todo mi reconocimiento a sus agallas✊
🇮🇱🇺🇸 Netanyahu:
"My wife and I were shocked to hear about the repeated attempt to assassinate Trump and his wife.
There is no place for violence, not against political leaders and not against anyone."
How did he keep a straight face with that line?