2022 میں مہنگائی کا طوفان تھا۔ پھر حرامزادوں کو پبلک انٹرسٹ کا کیڑا لڑا، رجیم چینج کی اور اب مہنگائی تاریخ کی کم ترین سطح پر آچکی۔
یہ علیحدہ بات ہے کہ روزمرہ اشیا کی قیمتیں دگنی ہوچکیں، آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے جاچکی۔
فوج کے پبلک انٹرسٹ کی خاطر عوام کو اتنی سی قربانی تو دینی ہی پڑتی ہے!!!
جو لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے جیل کا وقت کاٹا، کون ہے جو عمران خان کی طرح اسے سچ میں سہا؟ گرمی میں پسینے سے شرابور، خاموشی سے اپنی قربانی دیتے ہوئے۔ یہ ہے اصلی ہمت۔
وہ ہمارے لیے کھڑا ہوا۔ اب ہمارا فرض ہے کہ ہم اس کے لیے کھڑے ہوں۔ عمران خان کے لیے متحد ہوں۔ پاکستان کے لیے متحد ہوں۔
عمران خان کی جدوجہد
پاکستان کی سیاست
Eid Mubarak to all Palestinians, Kashmiris, and every oppressed soul around the world. May freedom and justice prevail for all, including all unjustly imprisoned, especially Imran Khan.
#EidulAdha2025