اپنے بچپن میں منو بھائی مرحوم کا کالم پڑھا اس میں انہوں نے لکھا کہ اگر امریکہ کو اعتراض نہ ہو تو پورا پاکستان ویزہ لینے سفارتخانے کا باہر کھڑا ہو جائے گا مطلب کہ ہر بندہ باہر جانا چاہتا ہے اسکے ساتھ ساتھ ہم یہ بھی ماتم کر رہے ہوتے ہیں کہ اتنے لوگ باہر چلے گئے ہیں بھارت ہم سے معاشی لحاظ سے بہت بہتر ہے اسکے باوجود وہ اپنے لوگوں کو نہیں روک پا رہا انکے اعلیٰ ترین ادارے [انڈین انسٹیوٹ آف ٹیکنالوجی] سے فارغ التحصیل گریجویٹس کی اکثریت بیرون ملک چلی جاتی ہے اب تک صرف چین اپنے “ناراض” نوجوانوں کو واپس لا سکا ہے، باقی اگر انڈیا کا دیکھیں تو گوگل کا چیف ایگزیکٹو انڈیا سے پڑھا ہوا ہے مائیکروسافٹ کا چیف ایگزیکٹو انڈیا کا پڑھا ہوا ہے ورلڈ بینک کا صدر بھی انڈیا کا پڑھا ہوا ہے اللہ کرے ہمارے بھی باہر جانے والے بڑا نام پیدا کریں اسکا پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا
@Badass1ZQ1 یہ بات بیسک مینرز میں اتی ہے اگر باس لائٹ موڈ میں گپ شپ کر رہا ہے بھلے ملٹری ہو یا سول تو ماتحت قہقہے نہ بھی لگائے تو ہلکی مسکراہٹ ضرور دے دیتا ہے جو نہیں دیتا اسے سائکلوجیکل علاج کی ضرورت ہے
یہ شام پھر نہیں آئے گی ۔۔❤️۔
Last dinner in Dallas USA. Will definitely be showing off my Green passport on Coming back to homeland Islamabad on the 18th. Looking forward to catch some pieces of Islamabad peace Talks.
Iranian delegation has just landed in Pakistan..a historic moment. I sincerely hope a peace deal will be signed on the land of the pure. My country, my Pakistan.❤️
The desert is calling. The engines are ready. The world is watching.
Get ready for the 21st TDCP International Cholistan Desert Rally 2026 where speed, heritage, and festivity come alive in the heart of Punjab. Roaring 4x4s, high powered bikes and vibrant cultural celebrations at Dilwash Stadium near the historic Derawar Fort, Bahawalpur will turn Cholistan into a global arena of adventure, colour, and tradition.
11–15 February 2026 | Cholistan will showcase the spirit, resilience, festivity, and beauty of Punjab on the international stage. Stay safe, follow SOPs, and celebrate responsibly.
#CholistanRally2026
نسیم شاہ کو خریدنے کے لئے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان سخت مقابلہ چل رہا تھا۔ 4 کروڑ 20 لاکھ سے شروع ہونے والی بولی 8 کروڑ تک چلی گئی تھی۔۔ پھر راولپنڈی کی طرف سے انضمام الحق نے اینٹری کی اور ایک ہی بار 8 کروڑ 65 لاکھ کی بولی لگا کر نسیم شاہ کو خرید لیا۔۔
میں ہمیشہ سے واضع ہوں تمام مذاھب کے شدت پسندوں کا اصل مذھب ایک ہے اور وہ ہے نفرت! کتنی دلچسپ بات ہے کہ ہندو شدت پسند اسلئے لاہور میں بسنت پر معترض ہیں کہ یہ ہندو فیسٹول ہے لاہور میں کیوں ہو رہی ہے اور مسلمان شدت پسند بھی کہ رہے ہیں بسنت کیوں ہو رہی ہے:) سندھی کلچر ڈے ، بلوچ کلچر ڈے سب مناتے ہیں تو بسنت بھی لاہور کا کلچرل فیسٹول ہے اس پر اعتراض نہیں بنتا!! #NoTiExtremism
کیا جب پنجابیوں کو بسوں سے اتار کر مارتے ہیں تو کیا کسی پنجابی نے بلوچستان والو تمہارا بیڑا غرق ہو،فیصل آباد میں بلوچستان کے لوگوں کا اربوں کا کاروبار ہے،رانا ثنااللہ
دیکھئے BBC کی سٹوری 👇👏
یہ ہوتا ہے Vision جب ایک وزیراعظم اپنی قوم کے Future کو محفوظ کے منصوبوں کا آغاز کرتا ہے
دپالستان نے سیمی کنڈکٹر چیپ بنانے کے طویل مدتی منصوبہ کو آغاز کردیا ۔
یہ سیمی کنڈکٹر ، جنگی جہازوں ، میزائل اور AI جیسی جدید ٹیکنالوجی میں استعمال ہوتے ہیں ۔
@AnsarAl80091272@yousaf1788 Pakistan ne Kisi ko ungali Nahin Di Bangladesh ka apna concern tha Pakistan ne unka sath Diya lekin iska yah matlab nahin hai ki Pakistan bhi boycott kar de Pakistan ka security concern already address ho chuka hai aur hamare shrilanka mein khelne se shrilanka ka bhi fayda hai..