Why do they select to kill innocent people.
Why they claim and feel pride by killing innocent people.
Fuck these bastards… and dismembered their bodies into pieces…. Tab ja k shayad n ko khayal aey.
بس کرو یار ملک کی ماں بہن ایک کردی ہے اور تم لوگ کس کو بیوقوف بنا رہے ہو۔ خدارا یار مزید انتشار نہ پھیلاؤ جس نے جو کرنا تھا کردیا اب منہ بند کر کے بیٹھ جاؤ۔ سب کو تم لوگوں مے بچہ سمجھا ہے یار۔
میں آپ کے سامنے ایک منظرنامہ رکھتا ہوں! 🚨🚨
ایک حلقے میں دو امیدوار ہیں، ایک کے 1 لاکھ ووٹ ہیں اور ایک کے 90 ہزار ہیں۔
اگر 90 ہزار ووٹ والا بولتا ہے میرے ساتھ دھاندلی ہوگئی اور عدالت کی بجائے سڑکوں پر فساد اور اختجاج کرتا ہے تو اسکے 90 ہزار سپورٹر اسکے ساتھ ہونگے۔
لیکن اگر ایک لاکھ والا بھی اپنے بندے جواب میں نکالے گا تو ایک لاکھ لوگ اسکی طرف سے بھی نکل آئیں گے، جو جواب میں فساد برپا کرسکتے ہیں۔
تحریک انصاف چونکہ 9 مئی کو پاکستان میں خانہ جنگی نہیں کروا سکی تو اب ہارنے والے امیدواروں کو بولا جا رہا ہے، جن کو بڑی تعداد میں ووٹ بہرحال ملے ہیں کہ وہ سڑکوں پر نکلیں اور اختجاج کریں۔ اب اگر جواب میں جیتنے والے بھی نکلنے لگے تو انکا خانہ جنگی کا جو پلان ناکام ہوگیا تھا وہ مکمل ہوجائے گا
مرضی پاکستانیوں آپ کی ہے کہ کیا آپ انکو عدالتوں میں جانے کا کہتے ہیں یا پھر انکے ساتھ ملکر فساد پھیلاتے ہیں۔ سپورٹر تو دونوں جیتنے اور ہارنے والوں کے موجود ہیں۔ اگر فساد پھیلا کر جیتنا ہے تو پھر دوسری سائیڈ کا بھی صبر ایک موقع پر ج��اب دے جائے گا۔ پھر فساد کا انجام فساد ہی ہوتا ہے، وہ میرے گھر میں بھی ہوگا اور آپ کے گھر میں بھی۔
جو حرکتیں تحریک انصاف کے صحافی ایسے پرتشدد اختجاج کی تشہیر کرکے کر رہے ہیں، ان سے پاکستان مصر کے سی سی ماڈل پر جا سکتا ہے۔ مجھے فرق نہیں پڑتا، میں تو شخصیت پرستی کا مقابلہ کرنے کو تیار ہوں۔ مجھے شہید بھی کردیں میں پھر بھی عمران خان کو پاکستان کے لئے نقصان دہ انسان بولوں گا۔ مرضی انکی ہے کہ انکا کھیل تماشہ بھی دس سال ختم ہوجائے گا۔
لہذا فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ پاکستان کو سسٹم میں رہ کر چلانا ہے، یا فساد پھیلا کے۔
میرا مشورہ یہی ہوگا کہ اپنے ووٹوں کو استعمال کریں اور دس سال جو خیبر پختونخواہ کی عوام کو مایوس کر کے جذباتی نعروں پر جیتے ہیں، وہاں پر کچھ کام کروا دیں۔ پہلے ہی صوبہ ڈیفالٹ کے انتہائی قریب ہے۔ اسمبلیوں میں اچھی اپوزیشن کریں۔
لیکن اگر دوسرا فساد کا راستہ چنا گیا تو ��م اسکے لئے بھی تیار ہیں۔ انڈیا اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کا نتیجہ یہی نکلنا تھا لیکن افسوس یہ رہے گا کہ پاکستانی بیوقوف بن گئے۔
Heavy gunfire in Gwadar as security forces guarding the power grid station in the port town come under attack. This is the 32nd attack in last 24 hours in Balochistan.
@Dukhtar_E_B میرے ملک کے نوجوانوں کی خوبصورتی تو دیکھو ۔ کتنے فخر اور شان سے جھوٹ بولتے ہیں۔ ذرا پیر جان سے پوچھا جائے جناب ذرا آئیں دو چار حقیقی باتیں کریں تاکہ جھوٹ اور سچ کے پلڑے کو یوں وقت پہ نا چھوڑا جائے۔
@SammiBaluch@SenatorMushtaq سمی مجھے نہیں پتہ کہ آپ سب میں کون ٹھیک ہے لیکن ہر بندہ اگر اپنے گریبان میں جھانکے تو خود کو کہیں نا کہیں قصور وار ٹھہرائے گا ��رور۔ وقت کی نزاکت اور مقع کی مناسبت سے ہمیں باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہیے۔
ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے مزدوروں کو تربت میں قتل کرنے سے پہلےان کی پشت پناہ تنظیم ک�� کاش یاد آتا کہ ان کی تنظیم انہی کے لوگوں کو مفت میں مار رہی اور سراسر غلط کررہی ہے۔ لیکن نہیں۔