@GoBalochistan@javerias اگر یہی صورتحال مہنگائ کا چلتا رہتا ہے تو وہ دن دور نہیں کہ مرد سوال کرنے پر مجبور ہوجائینگے اور عورتیں عزت بیجنے پر، اللہ پاک سب مسلمانوں پر اپنا رحم فرمائیں۔
@DrNajeeb133 @javerias نااھلی۔۔۔۔۔نااھلی۔۔نا اھلی۔۔چوری۔۔
کرپشن۔۔۔
پٹرول کا تو اک بہانہ ھے۔۔
مقصد صرف عوام کو ٹیکہ لگانا ھے۔
چینی پٹرول سے بنتی ھے
گھی پٹرول سے
سیمنٹ پٹرول سے
أٹا پٹرول سے
اینٹ پٹرول سے
سریا پٹرول سے۔
@javerias حکمران چاہے پیٹرول 200 کا کر دیں لیکن حکمرانوں حکومتی مشینری اور اعلی سرکاری افسران کو حاصل ماہانہ مفت پیٹرول ، یوٹیلیٹیز کی فراہمی، سرکاری خرچ پر بیرون ملک یا پرائیویٹ اداروں سے علاج کی سہولیات بھی واپس لینی چاہیئں تاکہ ان لوگوں کی جیبوں پر بھی عوام کے برابر بوجھ ڈال سکے
@Cap_Sohail @syedWaqas433@javerias بھائ صاحب اگر آپ کو یاد ہے تو موجودہ حکومت نے سی این جی 86 روپے سے ایک دم 135 کردیا تھا اور کہا تھا کہ یہ پھر 86روپے سے بھی سستا کیا جائے گا، لیکن آج تک ایک روپے سستا کیا؟
@javerias ہمارے وزیراعظم صاحب کے اقوال زرین میں سے ہےِ، کہ جب پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو سمجھو کے وزیر اعظم چور ہے۔ اور اس بات سے اب تک یوٹرن بھی نہیں لیا ہے، تو کیا خیال ہے آپ لوگوں کا۔
ریلیف کا وعدہ کر کے تکلیف پیکج کا اعلان ، یہ ڈبل گیم نہیں تو کیا ہے؟ کچھ دن پہلے ڈبل شاہ کو یاد کیا اور پھر ریلیف کے بارے میں ایک تقریر سن کر اسے بھلا دیا لیکن مہنگائی کی ڈبل تکلیف کے ڈبل طوفان کے بعد سے تو ڈبل شاہ بار بار یاد آ رہا ہے https://t.co/Bs1ENXLvJe