ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت
باجوڑ میں دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کرتی ہوں،
دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر نواگئی، تحصیلدار اور دیگر اہلکاروں کے لئے بہت افسوس ہے،
دہشتگرد ملک و قوم کے دشمن ہیں،
@ShahNafisa
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
خدا کا شکر ہے کہ اس نے لوگوں میں سے کچھ ایسے مدح خواں قرار دئے جو ہم اہل بیت کے پاس آتے ہیں اور مرثیہ خوانی کرتے ہیں۔
وسائل الشیعہ، ج10، ص469
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ کی ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
ایتھوپین سفیر نے وزیراعلیٰ سندھ کی سیلاب کے بعد بحالی کی کوششوں کو سراہا
سفارتی حلقوں میں کراچی میں شاہراہ بھٹو کی تعمیر کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے، ڈاکٹر جمال
سیلاب متاثرین کی بحالی چیئرمین بلاول بھٹو کی رہنمائی میں جنگی بنیادوں پر کی گئی، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے سیلاب متاثرین کی بحالی میں دوست ممالک اور ڈونر ایجنسیز کا شکریہ ادا کیا
شاہراہ بھٹو کراچی کی اہم ترین سڑک بنے گی جو پورٹ ٹریفک کے لیے بھی کلیدی کردار ادا کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ اور ایتھوپیا کے درمیان کاٹن ہائیبرڈ سیڈ پر تعاون پر اتفاق
ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو کے سفارتی دورے کو سراہا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
@MuradAliShahPPP
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق تعلیم حکومت سندھ کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی سندھ میں 93 ہزار اساتذہ کی بھرتیاں مکمل ہونے پر مبارکباد
@MuradAliShahPPP