آج ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ کا یومِ وصال ہے۔
وہ جنہوں نے علمِ دین کو امت تک پہنچانے میں عظیم کردار ادا کیا اور اپنی پاکیزہ زندگی سے ایمان، تقویٰ اور علم کی روشن مثال قائم کی
اللّٰهمَّ ارضَ عن عائشہَ الصِّدِّيقَةِ وارضَ عَنَّا بِرَحْمَتِكَ 🤲
#یوم_وصال#سیدہ_عائشہ_صدیقہ
اور ہر گھر کا دسترخوان سحری و افطاری میں آباد رہے
یہ سب آپ کے اعتماد، دعاؤں اور تعاون کا نتیجہ ہے
آپ کی امانت حق داروں تک پہنچا دی گئی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے تمام معاونین اور رضاکاروں کو جزائے خیر عطا فرمائے، ان کے رزق میں برکت دے اور اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین
الحمدللّٰہ
رمضان المبارک کی برکتوں کے ساتھ
ہوپ مشن فاؤنڈیشن نے الاصلاح ویلفیئر کے مشترکہ تعاون سے میلسی کی 25 مستحق فیملیز تک راشن ان کے گھروں میں باعزت طریقے سے پہنچا دیا۔ 🥹✨
ہماری کوشش ہے کہ کسی کی خودداری مجروح نہ ہو،
کسی کو ہاتھ نہ پھیلانا پڑے،
#HopeMissionFoundation
آپ کی امانت… حق داروں تک پہنچا دی گئی ہے
الحمدللہ!
Hope Mission Foundation Pakistan
نے اپنی ابتداء اہلِ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ کی۔ 🇵🇸
یہ صرف راشن نہیں تھا…
یہ آپ کی محبت، آپ کا اعتماد اور امت کی یکجہتی تھی
جو فلسطینی خیموں تک پہنچی۔
ان شاءاللہ!
Hope Mission Foundation Pakistan
انسانیت کی خدمت، اصلاح معاشرہ اور تحفظِ حقوق کے اس مشن میں بطور والنٹیئر ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
🔗 فارم پُر کیجیے:
https://t.co/o5ujISuVvt
تحفظِ انسانیت۔۔۔ سفرِ امید
ہوپ مشن فاؤنڈیشن کا مقصد ہر قسم کی سیاسی، لسانی، مذہبی اور قومی امتیاز کے بغیر خدمتِ خلق کو فروغ دینا اور مستحق افراد کی معاونت کرنا ہے۔ ہم انسانیت کی خدمت کو رضائے الٰہی کا ذریعہ سمجھتے ہوئے ایک بااخلاق اور فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے کوشاں رہیں گے، ان شاءاللہ۔
#hopemission
سانحہ اسلام آباد
اسلام آباد میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے نے دلوں کو شدید رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ امام بارگاہ میں جمعہ کے مبارک اجتماع کے دوران ہونے والا بم دھماکا ایک نہایت دلخراش اور قابلِ مذمت واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔۔
Aafia Siddiqui’s story is not just that of an oppressed woman, but the story of humanity being trampled by the so-called champions of humanity.
#GenZWithAafia
We will not let you forget Aafia
@TeamAafiaOrg_@GovtofPakistan