@swati_gs laaaaaaaaaaaaant h ahsy BANDO per jo PAK NABI .SW ka nam y k logo ko mar rahy humre pyre NABI pak w.s rehmat h jb unko phatar mare gy tu tb bhi unhn ny kisi ko baddua nh di marna tu dur gi bt h
پاکستان کی عدلیہ آج تباہی کے دہانے پر ہے
آج ایک جنرل 22 کروڑ عوام پر بھاری ہے - ان جرنیلوں کو اب نیچے آنا پڑے گا
اب ایک عام شہری اور کسی جرنیل میں کسی قسم کا فرق نہیں ہوسکتا ہم قبول نہیں کریں گے -
جیو علی احمد کرد صاحب۔۔👍